گذشتہ 10 برس میں بیرون ملک جانے والے تین ہزار پی ایچ ڈی اسکالرز میں سے 99وطن واپسی کے بجائے بیرون ملک ہی غائب ہوگئے‘ ان میں سے اکثریت نے معاہدے کے تحت اسکالرشپ کی رقم بھی واپس سرکاری خزانے میں جمع نہیں کروائی۔ یہ بات سینیٹ میں وقفہ سوالات …
Read More »سندھ:میٹرک، انٹر نتائج کا اعلان15 ستمبر تک کرنے کی ہدایت
سندھ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے سیکریٹری محمد عباس بلوچ نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کے لیے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 15 ستمبر تک کرنے کے لیے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ صوبے بھر کے تمام بورڈز کو 15 ستمبر تک نتائج کا اعلان کرنے …
Read More »پی سی بی کا دوسرے ٹیسٹ میں طلباء کیلئے مفت داخلے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ میں طلباء کے لیے مفت داخلے کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی نے کہا ہے کہ اسٹیڈیم میں داخلے کے لیے طلباء کو تعلیمی ادارے کا کارڈ ساتھ لانا ہو …
Read More »پنجاب حکومت کا غیر مسلم طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے غیر مسلم طلبہ کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کر لیا،غیر مسلم طلبہ کی اسکالر شپ کیلئے باقاعدہ بجٹ مختص کیا جائے گا۔ ڈی پی آئی ایلمنٹری نے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز سے غیرمسلم طلبہ کا ڈیٹا مانگ لیا ہے، ڈیٹا اکٹھا کرنے کے بعد تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو …
Read More »اسلام آباد کے اسکولوں میں آج تعطیل کا اعلان
اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں میں آج تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے صورتحال کے پیش نظر آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے جلسے کے اعلان اور ایک …
Read More »پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف آئی ٹی سٹی میں پاکستان کی پہلی آرٹیفیشل انٹیلیجنس یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کے پوزیشن ہولڈر طلبہ، اِن کے والدین اور ٹیچرز کو مدعو کر لیا۔ پنجاب کے 9 بورڈز کے 138پوزیشن …
Read More »پنجاب، موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز آج سے کھلیں گے
پنجاب میں موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکولز آج سے دوبارہ کھل رہے ہیں، سرکاری اسکولز ہفتے میں 5 روز کھلا کریں گے۔ محکمہ تعلیم کے نوٹی فکیشن کے مطابق پیر سے جمعرات تک سرکاری اسکولز صبح 8 بجے سے ڈیڑھ بجے کھلے رہیں گے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق …
Read More »پنجاب کا سکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا اعلان
محکمہ سکولزایجوکیشن پنجاب نے سکولوں میں ہفتہ وار 2 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ سکولوں میں 2 چھٹیوں کا اطلاق 15اگست سے سکول کھلنے پر ہوگا،حکام کا کہنا ہے ہفتہ اور اتوار کی2 چھٹیوں کا فیصلہ اساتذہ پر ورک لوڈ کم کرنے کیلئے کیا گیا ہے۔ محکمہ سکولزایجوکیشن پنجاب نے …
Read More »پختونخوا میں تعلیم کارڈ کے اجرا کا فیصلہ
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورنے صوبے بھر میں تعلیم کارڈ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا۔ علی امین گنڈاپور نے محکمہ تعلیم اور خزانہ کو فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہاکہ تعلیم کارڈ کا اجرا اپر چترال سے کیا جائے گا، پسماندہ ضلع سے تعلیم کارڈ کا …
Read More »پنجاب: نہم جماعت کے نتائج کا اعلان
لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈ ز کی جانب سے نہم جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ نتائج کا اعلان چیئرمین لاہور بورڈ زید بن مقصود نے صبح دس بجے لارنس روڈ پر واقع بورڈ کے دفتر میں کیا۔ امیدوار لاہور بورڈ کی ویب سائٹ سے آن لائن نتائج …
Read More »