پیر , اکتوبر 13 2025

سرکاری خرچ پر بیرون ملک جانیوالے 99 PhD اسکالرزغائب

گذشتہ 10 برس میں بیرون ملک جانے والے تین ہزار پی ایچ ڈی اسکالرز میں سے 99وطن واپسی کے بجائے بیرون ملک ہی غائب ہوگئے‘

ان میں سے اکثریت نے معاہدے کے تحت اسکالرشپ کی رقم بھی واپس سرکاری خزانے میں جمع نہیں کروائی۔

یہ بات سینیٹ میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت تعلیم کی جانب سے تحریری جواب میں بتائی گئی ہے ۔

وزارت تعلیم کے مطابق 5 سال میں پی ایچ ڈی کرنے 3001 اسکالرز بیرونِ ملک گئے جن میں سے 1126 نے بیرونِ ملک اپنی تعلیم مکمل کی، 1810 تعلیم حاصل کر رہے ہیں‘

پی ایچ ڈی کرنے کے لیے بیرونِ ملک جانے والے 65 اسکالرز واپس نہیں آئے ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سردیوں کے آغاز پر احتیاطی تدابیر اپنانا ناگزیر

ملک بھر میں سردیوں کے آغاز کے ساتھ ماہرینِ صحت نے عوام کو خبردار کیا …