نیا ڈیجیٹل سسٹم جون 2026 تک مکمل فعال، تصدیق کا عمل آسان ہوگا Higher Education Commission نے ڈگریوں کی تصدیق کے عمل کو جدید بنانے کے لیے بلاک چین ٹیکنالوجی پر مبنی نیا ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد شفافیت بڑھانا اور عالمی سطح پر اسناد کی …
Read More »اسلام آباد کی جامعات میں آن کیمپس کلاسز بحال
ایک ہفتے بعد معمولات زندگی اور تدریسی سرگرمیاں بحال اسلام آباد اور راولپنڈی کی بڑی جامعات میں 27 اپریل 2026 سے آن کیمپس کلاسز دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے بعد تدریسی سرگرمیاں معمول پر آ جائیں گی۔ گزشتہ ہفتے سیکیورٹی خدشات کے باعث 20 …
Read More »اسلام آباد یونیورسٹیاں آن لائن کلاسز پر منتقل
ایران–امریکہ مذاکرات کے باعث اسلام آباد اور راولپنڈی کی بیشتر جامعات نے کلاسز آن لائن منتقل کر دیں، تاہم NUML نے فزیکل تدریس جاری رکھنے کی تصدیق کی جبکہ NUST نے انٹری ٹیسٹ ملتوی کیے اسلام آباد اور راولپنڈی کی بڑی جامعات نے پیر سے تدریسی سرگرمیاں آن لائن منتقل …
Read More »مرد اساتذہ کی طالبات سے ملاقات پر پابندی
خیبر پختونخوا کی تمام سرکاری جامعات میں مرد اساتذہ کو طالبات سے اپنے دفاتر میں تنہا یا براہ راست ملاقات کرنے پر سختی سے پابندی لگا دی گئی ہے۔ صوبائی محکمہ اعلیٰ تعلیم نے اس حوالے سے تمام جامعات کو باقاعدہ مراسلہ جاری کر دیا ہے، جس کا مقصد تعلیمی …
Read More »مستقل سربراہان کی عدم تقرری سے شدید انتظامی بحران
وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کی ذیلی ادارے طویل عرصے سے عارضی بنیادوں پر چل رہے ہیں، جس سے شدید انتظامی بحران پیدا ہو گیا ہے۔ وفاقی حکومت اور وفاقی وزیر تعلیم بے بس نظر آ رہے ہیں، جبکہ بیوروکریٹس وزارت کے کلیدی عہدوں کے ساتھ ساتھ ذیلی …
Read More »یونیورسٹی آف لاہور طالبہ خودکشی کی تفتیش میں اہم انکشافات، معاملہ گھریلو تنازع
یونیورسٹی آف لاہور میں ڈاکٹر آف فارمیسی (ڈی فارم) کی 21 سالہ طالبہ فاطمہ نے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کی بلڈنگ کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئیں۔ طالبہ کو تشویشناک حالت میں پہلے یونیورسٹی سے منسلک اسپتال اور پھر …
Read More »پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں پر تفصیلی بحث
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت کا اجلاس ڈاکٹر شازیہ صوبیہ سومرو کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے، نئی یونیورسٹی کے بل اور این جی اوز سے متعلق امور پر اہم بحث کی گئی۔ اجلاس میں سابق …
Read More »طالبہ کی مبینہ خودکشی، 8 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم
رائیونڈ روڈ پر واقع یونیورسٹی آف لاہور میں فارمیسی کی طالبہ کی جانب سے مبینہ خودکشی کی کوشش کے افسوسناک واقعے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے 8 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ کمیٹی کی سربراہی ڈین فیکلٹی آف لاء جسٹس (ریٹائرڈ) محمد بلال خان کریں گے۔کمیٹی کے ارکان میں …
Read More »قائدِاعظم یونیورسٹی میں سیکیورٹی کی خلاف ورزی
گرلز ہاسٹل میں گھسنے والا نوجوان گرفتار قائدِاعظم یونیورسٹی (کیو اے یو) میں 3 جنوری 2026 کی علی الصبح سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی سامنے آئی، جہاں ایک نوجوان کو گرلز ہاسٹل کے حساس رہائشی علاقے میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق …
Read More »MBBS اور BDS میں داخلے کے لیےآخری تاریخ
بنگلہ دیش کی حکومت نے پاکستانی طلبہ کے لیے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں 2025-26 سیشن کے لیے 21 ایم بی بی ایس اور 2 بی ڈی ایس سیٹیں مختص کر دی ہیں۔ یہ سیٹیں ڈائریکٹوریٹ جنرل آف میڈیکل ایجوکیشن (DGME) بنگلہ دیش کے زیرِ انتظام ہوں گی۔ ہائیر …
Read More »
UrduLead UrduLead