جمعرات , جنوری 29 2026

اسلام آباد کے اسکولوں میں آج تعطیل کا اعلان

اسلام آباد کے سرکاری و نجی اسکولوں میں آج تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ 

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے صورتحال کے پیش نظر آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 

ذرائع کے مطابق آج اسکول بند رکھنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے جلسے کے اعلان اور ایک مذہبی جماعت کی احتجاج کی کال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بچوں کی حفاظت کے پیش نظر اسکولوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پنجاب میں سالانہ 190 دن تعلیم لازمی

موسم گرما کی چھٹیاں 6 ہفتوں تک محدود پنجاب حکومت نے تعلیمی اداروں میں چھٹیوں …