پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے مسافروں کے لیے سفری عمل کو مزید آسان بنانے کے لیے ‘پری امیگریشن کلیئرنس’ نظام متعارف کرانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانی مسافروں کی امیگریشن اور متعلقہ کلیئرنس پاکستان میں ہی مکمل کی جائے …
Read More »سمیر منہاس کا آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ جیتنا مشن قرار، پاکستان کو چیمپئن بنانے کا عزم
پاکستان کے ابھرتے ہوئے باصلاحیت اوپنر سمیر منہاس نے آئی سی سی انڈر 19 مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2026 کو جیتنا اپنا ذاتی مشَن قرار دے دیا ہے۔ 15 جنوری سے زمبابوے اور نمیبیا میں شروع ہونے والے اس میگا ایونٹ میں پاکستان کو چیمپئن بنانے کے لیے نوجوان بلے …
Read More »دفاع، ڈیجیٹل تبدیلی، خصوصی تعلیم اور فلمی صنعت کے لیے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس منظور
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں مختلف شعبوں کے لیے تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس (ٹی ایس جی) کی منظوری دے دی ہے۔ یہ گرانٹس دفاع کی صلاحیتوں میں اضافہ، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی مضبوطی، خصوصی …
Read More »چار امریکی کرکٹرز کے بھارتی ویزے مسترد
آئی سی سی مردوں کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل امریکا کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ پاکستانی نژاد چار کھلاڑیوں کے بھارتی ویزے مسترد کر دیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے ان کی ٹورنامنٹ میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے۔ فاسٹ بولر علی …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باعث پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری 2026 سے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک کمی ہو سکتی ہے جبکہ ہائی …
Read More »ایران کوامریکی استثنیٰ اور بحالی کا آپشن
پاکستان نے ایران کو ایران-پاکستان (آئی پی) گیس پائپ لائن منصوبہ عدالت سے باہر ایک معاہدے کے تحت ختم کرنے کا ارادہ پہنچا دیا ہے، جبکہ امریکی پابندیوں سے استثنیٰ (waiver) حاصل ہونے کی صورت میں منصوبے کو دوبارہ شروع کرنے کی پیشکش بھی کی ہے۔ ۔یہ منصوبہ 2014 سے …
Read More »صبح سویرے آسمان دیکھنے کے حیران کن فوائد
آج کی تیز رفتار زندگی میں لوگ اکثر صبح سویرے اٹھنے اور آسمان کی طرف دیکھنے سے محروم رہ جاتے ہیں، لیکن ماہرین صحت اور اسلامی تعلیمات کے مطابق صبح کے ابتدائی اوقات میں کھلے آسمان کو دیکھنا نہ صرف جسمانی صحت بہتر کرتا ہے بلکہ ذہنی سکون اور روحانی …
Read More »سیالکوٹ کی نئی پی ایس ایل ٹیم کے لیے فینز کا ‘سٹیالکوٹ سٹالینز’ سب سے مقبول تجویز
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں نئی ٹیموں کے اضافے کے ساتھ سیالکوٹ کی فرنچائز نے ریکارڈ رقم میں خریدی گئی ہے۔ OZ گروپ نے گزشتہ ہفتے 1.85 ارب روپے کی بلند ترین بولی لگا کر سیالکوٹ کی فرنچائز حاصل کی، جو پی ایس ایل 11 میں آٹھویں ٹیم …
Read More »ممالک پرسخت معاشی پابندی کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ کاروباری روابط برقرار رکھنے والے تمام ممالک پر سخت معاشی پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر
Read More »پی ٹی سی ایل بورڈ ممبران، چیئرمین کی بھاری فیسیں
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور ممبران کو ملنے والی مراعات اور فیسوں پر شدید تنقید سامنے آئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق پی ٹی سی ایل چیئرمین ہر اجلاس کے لیے 8 ہزار امریکی ڈالر وصول کرتے ہیں، جبکہ …
Read More »
UrduLead UrduLead