منگل , مارچ 17 2026

تازہ ترین

وزیر توانائی کا سالانہ 250ارب بجلی چوری کا اعتراف

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو آگاہ کیا ہے کہ سالانہ 250 ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے، کے الیکٹرک نیشنل گرڈ سے 600 میگاواٹ تک بجلی لے سکتی ہے، اقدام سے کے الیکٹرک کے پاس 2 ہزار میگاواٹ بجلی ہو …

Read More »

کابینہ کا چینی درآمد کرنے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی، ایک سال کے دوران ساڑھے 7 لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے بعد اب 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت غذائی تحفظ کا کہنا ہے کہ چینی کی …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان بدستور جاری پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کئی دنوں کی تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 336 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس ایک …

Read More »

انڈر 18 ایشیاء کپ: پاکستان سیمی فائنل میں

انڈر 18 ایشیاء کپ میں پاکستان، بنگلا دیش کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔ پاکستان نے بنگلا دیش کو پول میچ میں تین کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دے کر گروپ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔ چین کے شہر دازھو میں کھیلے جانے والے …

Read More »

بارشوں اور سیلابی صورتِ حال کا الرٹ جاری

بلوچستان، خیبر پختونخوا اور جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں 19 افراد جاں بحق مون سون کی شدید بارشوں کے دوران نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے پیر کے روز ملک کے مختلف حصّوں میں آئندہ 2 دن کے لیے موسلا دھار بارشوں اور سیلابی صورتِ …

Read More »

پینشنرز کی پینشن میں 7 فیصد اضافہ

وفاقی حکومت کے پینشنرز کی پینشن میں 7 فیصد اضافہ کردیا گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ اضافے کا اطلاق ریٹائرڈ سویلین، آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز پینشنرز پر ہوگا۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق پینشن میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2025 سے ہے، یکم جولائی 2025 …

Read More »

سینیٹ انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری

الیکشن کمیشن نے سینیٹ میں خیبر پختونخوا کی نشستوں پر انتخابات کے لیے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ 27 مارچ، 2024 کو بننے والی فہرست ہی حتمی تصور کی جائے گی، سینیٹ انتخابات کے لیے کوئی نئے کاغذات نامزدگی نہیں ہوں گے۔ الیکشن کمیشن …

Read More »

بنگلہ دیش کیخلاف ڈراپ کیے جانے کا امکان

پاکستان کی بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹی 20 سیریز میں سابق کپتان بابر اعظم، ون ڈے فارمیٹ کے موجودہ کپتان محمد رضوان اور فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ فاسٹ باؤلر حارث رؤف ہیمسٹرنگ انجری کے باعث بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 …

Read More »

پاکستان کی مینز انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ میں مسلسل دوسری فتح

پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم نے مینز انڈر 18 ہاکی ایشیاء کپ میں مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی۔ قومی انڈر 18 ٹیم نے ایونٹ کے اپنے دوسرے میچ میں سری لنکا کی ٹیم کو شکست دی۔ پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم نے میچ صفر کے مقابلے میں 9 گول سے …

Read More »

نادرا ملازمین کے ذریعہ افغان ویزا دھندا

وزارت داخلہ میں تعینات نادراکے کنٹریکٹ ملازمین افغان ویزوں کے دھندے میں ملوث ہیں حاصل ہونے والی بلیک منی اسٹاف سے لے کر افسران بالا تک تقسیم کی جاتی ہے اور ایک سابقہ ڈپٹی سیکرٹری وزارت داخلہ کو بھی اسی کرپشن کی وجہ سے وزارت داخلہ سے ہٹایا گیا تھا …

Read More »