چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کے اہم میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل آئیں گی۔ سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے دونوں کیلئے میچ میں فتح حاصل کرنا انتہائی اہم ہوگا۔ افغانستان اور انگلینڈ ٹورنامنٹ میں اپنا ایک …
Read More »ملک میں بارشوں کا دھواں دھار اسپیل، سردی میں اضافہ
بارش کا سلسلہ آئندہ چند روز تک جاری رہے گا، محکمہ موسمیات ملک میں بارش اور برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، بارش کے باعث موسم خوشگوار اور سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا دوسری جانب ملک میں بارشوں کا دھواں دھاراسپیل کے دوران مختلف حادثات میں بہن …
Read More »دو روزہ کانفرنس آج ہر صورت اسلام آباد میں ہوگی: اپوزیشن
اپوزیشن گرینڈ الائنس نے اعلان کیا ہے کہ دو روزہ کانفرنس آج ہر صورت اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ الائنس میں تمام اپوزیشن جماعتوں کو شرکت کی دعوت دی، سلمان اکرم راجہ بولے فسطائیت پر بات کریں گے۔ بانی کی آواز کو دبا نہیں سکتے۔ شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں …
Read More »چیمپئنز ٹرافی2025: افغانستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ،انگلینڈ اور افغانستان کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا، اہم میچ 2 بجے قذافی سٹیڈیم میں ہوگا۔ سیمی فائنل کیلئے دونوں ٹیموں کیلئے آج کا میچ انتہائی اہم ہے، دونوں ٹیموں نے قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کی، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں …
Read More »پاک بنگلہ دیش میچ کے دوران بارش کا امکان
راولپنڈی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان چیمپئنز ٹرافی کا اہم میچ مسلسل بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا، آغاز دوپہر 2 بجے ہونا تھا لیکن 5 بج کر 10 منٹ پر بغیر ٹاس کے اختتام کرنے کا اعلان کر دیا گیا اور اب جمعرات کو پاکستان اور …
Read More »10 ارب روپے کی اسمگل شدہ بھارتی ممنوعہ ادویات برآمد
پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے 10ارب روپے کی اسمگل شدہ بھارتی ممنوعہ ادویات برآمد کر کے ضبط کر لیں۔ کلکٹر انفورسمنٹ معین الدین وانی نے ڈپٹی کلکٹرز کسٹمز باسط حسین اور رضا نقوی کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ ہمیں اطلاع ملی بھارت سے اسمگل ہونے والی ممنوعہ ادویات …
Read More »یمنیٰ زیدی کو اپنی فلم پر عالمی اعزاز
ٹیلی وژن انڈسٹری سے فلم کی دنیا میں قدم رکھنے والی معروف اداکارہ یمنیٰ زیدی متعدد اعزازات حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔ یمنیٰ زیدی نے اپنی ڈیبیو فلم ’نایاب – نام یاد رکھنا‘ میں اداکاری کے وہ جوہر دکھائے جسے عالمی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ فلوریڈا میں منعقد …
Read More »اتحادی حکومت کے ساتھ چلنا ہماری مجبوری ہے: صدر آصف علی زرداری
صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کے ساتھ چلنا ہماری مجبوری ہے، جانتا ہوں تحریری معاہدے کے نکات پر عملدرآمد نہیں ہو رہا، پارلیمانی وفد آئندہ بجٹ آنے تک مسائل حل ہونے کا انتظار کرے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری سے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے وفد نے گورنر ہاوس لاہور میں مرحلہ وار ملاقاتیں کیں۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی وفد اور رہنماوں نے آصف علی زرداری کے سامنے شکایات کے انبار لگا دیئے۔ وفد اراکین کا کہنا تھا کہ انتظامی معاملات میں پیپلز پارٹی کے اراکین کو نظرانداز کیا جاتا ہے، ترقیاتی فنڈز کی تقسیم کے معاملہ میں بھی ترجیح نہیں دی جا رہی۔
Read More »آنے والے سالوں میں حکومت کی قرضوں کی ضرورت کم: گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ آنے والے سالوں میں حکومت کی قرضوں کی ضرورت کم ہوگی۔ کراچی میں پاکستان بینکنگ سمٹ 2025 سے خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ بینک اپنے بزنس ماڈل کا از سر نو جائزہ لیں، بینکوں کے نجی شعبے کو …
Read More »حنیف عباسی، طارق فضل، خالد مگسی، مصطفیٰ کمال کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ
رکن پارلیمنٹ حنیف عباسی، طارق فضل چوہدری، خالد مگسی اور مصطفیٰ کمال کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ن لیگ کے حنیف عباسی کو وزارت ریلوے کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے جبکہ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کو وزارت قومی صحت …
Read More »