google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 432
پیر , اپریل 21 2025

Aftab Ahmed

واٹس ایپ کے ’چیٹ لاکس‘ کو محفوظ بنانے کی آزمائش

انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن کی جانب سے ’چیٹ لاکس‘ کے فیچر کو تمام ڈیوائسز پر محفوظ بنانے پر آزمائش شروع کردی گئی۔ واٹس ایپ نے ’چیٹ لاکس‘ کا فیچر مئی 2023 میں متعارف کرایا تھا، جس کے تحت صارفین اپنی مخصوص چیٹس کو خفیہ رکھتے ہیں۔ مذکورہ فیچر کے تحت …

Read More »

دورہ پاکستان: نیوزی لینڈ کا اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کے باعث مائیکل بریسویل کو پہلی بار کیوی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ دورہ پاکستان کے لیے کیوی اسکواڈ میں بریسویل کے علاوہ فن ایلن، مارک چیپمین اور …

Read More »

سینیٹ انتخابات: پیپلز پارٹی 11، ن لیگ کے 6 سینیٹر منتخب

سنی اتحاد کونسل کی صنم جاوید ‘یاسمین راشدودیگرکو شکست کا سامنا خیبرپختونخوا اسمبلی میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیے گئےجبکہ ایوان بالا کی 19نشستوں کے لیے قومی‘ سندھ اور پنجاب کی اسمبلیوں میں ووٹنگ ہوئی ‘پیپلزپارٹی نے سب سے زیادہ 11 ‘ن لیگ نے 6‘ایم کیوایم نے ایک سیٹ حاصل کی …

Read More »

فیض ہو یا کوئی اور تحقیقات ہونی چاہئے، عمران خان

تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ ججز کے خط کی انکوائری کا آغاز شوکت عزیز صدیقی کے الزامات یا اس سے بھی پہلے سے شروع کرلیں مجھے کوئی اعتراض نہیں لیکن کریں ضرور. جنرل فیض ہو یا کوئی اور تحقیقات ہونی چاہئے‘بشریٰ بی بی کو بنی …

Read More »

ججزخط: سپریم کورٹ 7 رکنی لارجر بنچ آج سماعت

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی بینچ 6 ججز کے خط کے معاملے کی آج سماعت کریگا۔  لارجر بینچ کے دیگر اراکین میں جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس یحیٰ آفریدی، جسٹس جمال خان مندو خیل، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی …

Read More »

رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.8 فیصد رہنے کا امکان ہے، عالمی بینک

عالمی بینک نے امکان ظاہر کیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 1.8 فیصد رہے گی۔ عالمی بینک نے پاکستان میکرو اکنامک آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا کہ مالی سال 2025 میں پاکستان کی شرح نمو 2.3 فیصد جبکہ مالی سال 2026 میں 2.7 فیصد رہنے …

Read More »

ایپل کا آئی او ایس 17.5 ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون صارفین کے لیے آئی او ایس 17.5 کا پہلا بِیٹا ورژن جلد متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ کمپنی کی جانب سے آئندہ جاری کی جانے والی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ویب سائٹ میک رومرز کے مطابق آئی او …

Read More »

حبا بخاری مجھ سے زیادہ پیسے کماتی ہیں، آرز احمد

مقبول اداکار آرز احمد نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ اداکارہ حبا بخاری ان سے زیادہ پیسے کماتی ہیں۔ حال ہی میں دونوں ندا یاسر کے رمضان شو میں شریک ہوئے، جہاں دونوں نے کیریئر سمیت دیگر معاملات پر کھل کر باتیں کی۔ ایک سوال کے جواب میں …

Read More »

ٹک ٹاک کا پاکستانیوں کی ایک کروڑ 85 لاکھ ویڈیوز ڈیلیٹ

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن پلیٹ فارم ٹک ٹاک کے مطابق کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزیوں پر پاکستان میں اکتوبر تا دسمبر 2023 کے درمیان مجموعی طور پر ایک کروڑ 85 لاکھ سے زائد جب کہ دنیا بھر میں 18 کروڑ سے زائد ویڈیوز ڈیلیٹ یا حذف کی گئیں۔ …

Read More »

آریان خان اداکارہ و ماڈل لاریسا بونیسی سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں؟

بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان سے متعلق افواہیں زیرِگردش ہیں کہ وہ آج کل برازیل نژاد مقبول اداکارہ و ماڈل لاریسا بونیسی سے ڈیٹنگ کر رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس میں گزشتہ روز سے آریان خان سے متعلق یہ دعویٰ کیا جا رہا …

Read More »