google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 416
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

ٹی وی میزبان شاہزیب خانزادہ کا بطور ڈراما لکھاری کیریئر کا آغاز

حالات حاضرہ کے ٹی وی میزبان شاہزیب خانزادہ کی جانب سے بطور ڈراما لکھاری کیریئر کا آغاز کیے جانے کی خبریں سامنے آئی ہیں اور اطلاعات ہیں کہ جلد ہی ان کے لکھے گئے ڈرامے کو پیش کردیا جائے گا۔ ہدایت کار وجاہت حسین سید نے انسٹاگرام پر شاہزیب خانزادہ …

Read More »

وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ختم

وفاق کے زیر انتظام تعلیمی اداروں میں ہفتہ کی چھٹی ختم کر دی گئی۔ وفاقی نظامت تعلیم کے مطابق کئی روز تعلیمی ادارے بند رہنے کے باعث طلبا کی تعلیم کا حرج ہوا، تعلیمی اداروں میں کل سے ہفتے کا دن ورکنگ ڈے شمار کیا جائے گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق …

Read More »

PMDC کا ڈینٹل ڈگری کو 5 سالہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ڈینٹل ڈگری کو 5 سالہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔  کونسل نے پاکستان کی تمام یونیورسٹیوں کو احکامات جاری کردیے۔ یو ایچ ایس نے پہلے ہی بی ڈی ایس کی ڈگری پانچ سالہ کردی ہے۔ پی ایم ڈی سی کے مطابق دنیا بھر میں بی …

Read More »

چیمپئنزٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج ہوگا

چیمپئنزٹرافی پر ہائبرڈ ماڈل تیارہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو دو پلانز دیئے جائیں گے، دوسری جانب آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کا مستقبل کیا ہوگا فیصلہ آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق پلان اے کے مطابق بھارت کے تمام میچز یواے ای میں ہوں گے اور پلان بی کے تحت …

Read More »

عمران خان کی زندگی کو درپیش خطرات کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہئے: آصفہ بھٹو

رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو علاج کے لئے مکمل منصفانہ اور جائز سہولتیں ملنی چاہئیں۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں آصفہ بھٹو نے کہا کہ عمران خان کی زندگی کو درپیش خطرات کو نظر انداز نہیں کیا جانا چاہئے، …

Read More »

ان کی سرپرست کوئی اور نہیں بلکہ سینیئر ڈرامہ آرٹسٹ نوید شہزاد ہیں: شیربانو

شیربانو رحمانی انڈسٹری میں نیا ٹیلنٹ ہیں اور وہ ہٹ ڈرامہ سیریز“بسمل“ میں مومل کا اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ ”بسمل“ اس وقت اپنی بہترین کاسٹ اور کہانی کی بدولت چارٹ اور دلوں پر راج کر رہی ہے۔ اس سیریز میں شیربانو ٹی ٹی اور ریحام کے بیٹے موسیٰ …

Read More »

بڑی کمپنیاں جنھوں نے پاکستان اسٹاک مارکیٹ کو تاریخی بلندی پر پہنچایا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کئی مہینوں سے جاری تیزی کے رجحان کے بعد، جمعرات کی صبح کاروبار کے آغاز پر کے ایس ای 100 انڈیکس نے ایک لاکھ پوائنٹس کی سطح عبور کر لی۔ یہ ملکی تاریخ میں انڈیکس کی بلند ترین سطح ہے اور پہلی بار ہے کہ …

Read More »

حکومت نئی ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ اپنی حکمت عملی کو حتمی شکل

حکومت نئی ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ دفاع، تجارتی شعبوں، صحت اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں رابطوں کے لئے اپنی حکمت عملی کو حتمی شکل دے رہی ہے۔ اس حوالے سے وزارت خارجہ کے سیکرٹری کی زیر صدارت بین الوزارتی اجلاس ہوا جس میں نئی انتظامیہ کے ساتھ رابطے کے …

Read More »

ہاکی جونیئر ایشیا کپ: پاکستان کی بنگلادیش کو 0-6 سے شکست

ہاکی جونیئر ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح سمیٹ لی۔ قومی ٹیم نے اپنے دوسرے گروپ میچ میں بنگلادیش کو 0-6 سے شکست دے دی۔ پاکستان کے سفیان خان نے تین گول کرکے ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ محمد عماد، رانا ولید اور ذکریا حیات نے ایک، ایک گول …

Read More »

باتھ روم میں انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت کی صحیفہ جبار کی پوسٹ وائرل

ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار کی جانب سے باتھ روم میں انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت کی گئی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی، جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔ کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں 24 نومبر سے انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست …

Read More »