جمعہ , اکتوبر 17 2025

سندھ کے بعد پنجاب کے سکول ٹیچرز کیلئے ڈریس کوڈ

پنجاب سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں اساتذہ کیلئےڈریس کوڈ فائنل کر دیا گیا ۔

 تفصیلات کے مطابق محکمہ سکولز ایجوکیشن نے  فی میل ٹیچرز کیلئے شلوار قمیض اور دوپٹہ پہننا لازمی قراردے دیا  جبکہ میل ٹیچرز کےلیے بھی جینز، ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ۔

پنجاب کے تمام سرکاری و پرائیوٹ سکولز میں سکول دورانیہ میں نماز ظہر کے انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی گئیں۔
 

About Aftab Ahmed

Check Also

اسلام آباد اور پنجاب میں تمام تعلیمی ادارے اور دفاتر معمول کے مطابق کھلے

ضلعی انتظامیہ اور وزیر تعلیم پنجاب کے مطابق کسی سرکاری تعطیل یا بندش کی اطلاع …