google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 355
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کے بجلی ٹیرف کیلئے تفصیلات طلب

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے آئندہ مالی سال کے بجلی ٹیرف کیلئے تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاور ڈویژن سے کراس سبسڈی کی تفصیلات طلب کرلیں ہیں۔ کراس سبسڈی کے باعث صنعتی شعبےپر 473 ارب روپے کا بوجھ ہے۔ حکومت آئی ایم ایف …

Read More »

گورنر پنجاب کیلئے تین نام زیر غور

پیپلز پارٹی کی قیادت نے گورنر پنجاب کے لیے 3 نام چن لیے۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کے لیے مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کے نام زیرِ غور ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مخدوم احمد محمود پارٹی قیادت کی پہلی ترجیح …

Read More »

رواں سال آئی فونز میں جنریٹو AI کی لانچنگ کی تصدیق

ایپل AI ماڈل کے انتخاب کے حوالے سے فیصلہ سازی کے مرحلے میں ہے، رپورٹ ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (  سی ای او ) ٹیم کک نے رواں سال آئی فونز میں جنریٹو اے آئی کی لانچنگ کی تصدیق کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ایپل کے سی ای او …

Read More »

مارک زکربرگ نے 156 ارب ڈالر اثاثوں کے ساتھ بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا

اسٹاک مارکیٹ میں میٹا کی شاندار کارکردگی نے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کردیا مارک زکربرگ نے 156 ارب ڈالر کے ذاتی اثاثوں کے ساتھ بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیس بک چلانے والی کمپنی میٹا کی بھرپور کامیابی سے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں …

Read More »

اسٹیو کربی کراچی کنگز کے فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر

کربی زمبابوے کی قومی کرکٹ ٹیم کے بھی باؤلنگ کوچ ہیں کراچی کنگز نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے ایڈیشن 9 سے قبل اسٹیو کربی کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کردیا۔ لنکا شائر، برطانیہ سے تعلق رکھنے والے اسٹیو کربی ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ …

Read More »

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا

پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اہم اجلاس آج پھر اسلام آباد میں اجلاس ہوگا جس میں انتخابات کے بعد کی صورتحال اور مخلوط حکومت کے حوالے سے تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ گزشتہ روز سی ای سی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے …

Read More »

فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز

پیپلز پارٹی میں فریال تالپور کو وزیر اعلیٰ سندھ بنانے کی تجویز زیر غور ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ اور دیگر بھی وزارت اعلیٰ سندھ کی دوڑ میں شامل ہیں۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ بلاول بھٹو، آصف زرداری نے مرکز میں عہدہ قبول …

Read More »

لاہورہائیکورٹ ، الیکشن کےانتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

درخواست گزاروں نے ریٹرنگ افسران کی جانب سے جاری فارم 47 کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی لاہورہائیکورٹ نے الیکشن کےانتخابی نتائج کے خلاف درخواستوں کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیاالیکشن کمیشن کے وکیل نے اعتراض کیا کہ درخواستوں کا دائرہ اختیار ہائیکورٹ نہیں بلکہ الیکشن کمیشن …

Read More »

سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال مہنگا

بھارتی روپیہ مستحکم، بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال سستا ہوگیا سعودی عرب میں پاکستانی روپے میں ریال مہنگا ہوگیا، بھارتی روپے میں مستحکم اور بنگلہ دیشی ٹکے میں ریال کے نرخ گرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 74 پیسے اضافے سے …

Read More »