google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 319
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

نان فائلرکے خلاف گھیرا تنگ

حکومت نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لیے ٹیکس قوانین ترمیمی بل2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا جس کے مطابق نان فائلر بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے اور مقرر کردہ حد سے زیادہ پیسے اکاؤنٹ سے نہیں نکال سکیں گے۔ بل کو ’ٹیکس قوانین …

Read More »

پی ٹی آئی کا ایک بار پھر 9 مئی، 26 نومبر کے پرتشدد واقعات پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک میں سیاسی استحکام اور ترقی کے لیے مذاکرات کو ضروری قرار دیتے ہوئے 9 مئی 2023 اور 26 نومبر 2024 نومبر کے پر تشدد واقعات پرفوری جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام …

Read More »

پاکستانی فلم ’دی گلاس ورکر‘ آسکر کی دوڑ سے باہر

پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈ ’اْسکر‘ کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ ’دی گلاس ورکر‘ کو جولائی 2024 میں ریلیز کیا گیا تھا اور اسے ستمبر 2024 میں آسکر کے لیے پاکستان کی سلیکشن کمیٹی نے منتخب کیا تھا۔ …

Read More »

موبائل انٹرنیٹ کی رفتار میں 28 فیصد اضافہ ہوا: پی ٹی اے کا دعویٰ

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے سال 2024 کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں موبائل انٹرنیٹ کی رفتار ماضی کے مقابلے بہتر ہوئی اور مجموعی طور پر انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں 28 فیصد اضافہ ہوا۔ پی ٹی اے کے دعوے …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختو نخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری …

Read More »

گومل یونیورسٹی میں طالب علم کا لڑکی کا لباس پہن کر رقص

گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے حالیہ تقریب میں پیش آئے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوث طالب علم اور دیگر ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ گومل یونیورسٹی میں ICIT پروگرام کے دوران ایک طالب علم نے خاتون …

Read More »

دھند کے باعث موٹروے بند

موٹروے پولیس نے لاہور سے جڑانوالہ تک موٹروے ایم 3 کو شدید دھند کی وجہ سے بند کر دیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد نے اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی حفاظت اور محفوظ سفر کو یقینی بنانے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا …

Read More »

مارچ 2025 تک بجلی 12 روپے سستی کرنے کی تیاری

حکومت نجی آئی پی پیز ، سرکاری بجلی گھروں اور شمسی و پون بجلی کے منصوبوں کے ساتھ مارچ 2025 تک مذاکرات مکمل کرکےبجلی کے ٹیرف کو 12 روپے تک کم کرنے کی تیاری کررہی ہے۔ مزید برآں سی پیک اور سرکاری پاورپلانٹس کے قرضوں کی ری پروفائل اور بجلی …

Read More »

پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ سے شکست دے کر سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔ پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان ٹیم نے جنوبی افریقہ کا 240 رنز کے ہدف سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور کی تیسری بال پر 7 وکٹ کھو …

Read More »

مرجاؤں تو دوسری شادی کر لینا: ندا یاسر

ٹی وی میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے شوہر کو دوسری شادی کی مشروط اجازت دیتے ہوئے شوہر کو کہا ہے کہ اگر وہ مرجائیں تو وہ دوسری شادی کر سکتے ہیں یا پھر اگر وہ بھارتی امیر شخص مکیش امبانی جتنے امیر بن جائیں تو شادی کرلیں۔ یاسر نواز …

Read More »