google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 3
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

وزیراعظم کے دورہ چین کے موقع پر ناقص سفارتکاری

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین کے موقع پر ناقص سفارتکاری کے باعث بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے کی کارکردگی پر عدم اطمینان اور بعض تحفظات کے پیش نظر چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی کو اسلام آباد بلا کر ان سے وضاحت طلب کی گئی تھی انہوں نے وزیر …

Read More »

یکم جولائی سے17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں یکم جولائی سے 17 اگست تک بارشوں کے دوران 189 افراد جاں بحق اور 333 زخمی ہوگئے. این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں یکم جولائی سے 17 اگست تک ہونے …

Read More »

الیکشن ٹریبونل کیس کاز لسٹ سے ڈی لسٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے الیکشن ٹریبونل کے کیس کو کازلسٹ سے ڈی لسٹ کردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے 19 اگست کو الیکشن ٹریبونل کیس کی سماعت کرنا تھی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن ٹریبونل کیس سلمان راجا کے وکیل …

Read More »

گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کےلیے بنائی گئی کمیٹی نے گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نظام متعارف کرانے کی ہدایت کی ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق نائب وزیراعظم کی زیر صدارت پیٹرولیم سیکٹر کی ای اینڈ پی کمپنیوں کو درپیش مسائل …

Read More »

ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بنگلا دیش سے زمبابوے منتقل ہونے کا امکان

 عالمی ٹی ٹوئنٹی ویمن کپ بنگلا دیش سے زمبابوے منتقل ہونے کا امکان ہے۔ بنگلا دیش نے 4 ٹیموں کی حکومتوں کی جانب سے ٹریول ایڈوائزری کے اجرا کے سبب غیر رسمی طور پر میزبانی سے ہاتھ اٹھا لیا، میگا ایونٹ کے لیے آئی سی سی نئے میزبان ملک کا …

Read More »

وی پی این کے زیادہ استعمال سے رفتار متاثر ہوئی: شزہ فاطمہ

وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ بند کیا گیا نہ ہی اس کی رفتار سست کی گئی، ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) کے زیادہ استعمال کی وجہ سے اس کی رفتار متاثر ہوئی۔ وزیر …

Read More »

حرا مانی کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کا ملا جلا ردعمل

پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی انسٹاگرام ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیا جا رہا ہے، اداکارہ ساڑھی پہنے قراقرم ہائی وے پر پاسو کونز پر موجود تھیں۔ انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے ویڈیو اپلوڈ کی گئی تھی، جس میں وہ گلابی رنگ کی …

Read More »

شدید بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 12افراد جاں بحق

پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقے مون سون سیزن کی شدید لپیٹ میں ہیں، جہاں مختلف اضلاع میں ہونے والی بارشوں نے تباہی مچادی جب کہ مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ ڈان نیوز کے مطابق جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں …

Read More »

انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025ء کے شیڈول کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2025ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا، ایونٹ 18 جنوری سے 2 فروری تک ملائیشیا میں کھیلا جائے گا۔ ملائیشیا میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی ویمن انڈر 19 ٹیم اعزاز …

Read More »

فہد مصطفیٰ کیلئے نہ صرف نوجوان لڑکیاں بلکہ خواتین بھی پاگل

معروف اداکارہ و ٹی وی میزبان نادیہ خان نے کہا ہے کہ فہد مصطفیٰ کی ڈراما ’کبھی میں، کبھی تم‘ میں پرفارمنس دیکھ کر نہ صرف نوجوان لڑکیاں بلکہ بڑی عمر کی خواتین بھی ان کے لیے پاگل ہو چکی ہیں۔ نادیہ خان نے حال ہی میں ”کیا ڈراما ہے“ …

Read More »