google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 268
بدھ , اپریل 23 2025

Aftab Ahmed

آئی ایم ایف اور وزارت خزانہ کی وزیراعظم کے برآمدی اہداف کی نفی

وفاقی وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے تخمینوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ملکی برآمدات آئندہ تین سال میں 60 ارب ڈالرز تک پہنچانے کے دعوے کی نفی کردی۔ وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے تخمینوں کے مطابق پاکستان کی برآمدات تین سال میں 38 ارب …

Read More »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ کے سامنے بھوک ہڑتال

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا بھوک ہڑتالی کیمپ جاری ہے جس میں چیئرمین بیرسٹر گوہر اور اسد قیصر سمیت دیگر سینئر رہنما موجود ہیں۔ گرفتاریوں، چھاپوں اور مقدمات کے خلاف پی ٹی آئی کے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیرسٹر گوہر …

Read More »

ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی

ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے نئی تاریخ رقم کردی، قومی ٹیم ٹی20 فارمیٹ کے ایونٹ میں 10 وکٹوں سے میچ جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان ویمن نے آج یو اے ای ویمن کو گروپ میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دی۔ یو اے ای ویمن نے پہلے …

Read More »

سندھ میں گرمی کی چھٹیاں 14 اگست تک بڑھا دی گئیں

محکمہ تعلیم سندھ نے موسمی حالات کے پیش نظر اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات 14 اگست تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔  وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ کا اس حوالے سے …

Read More »

تحریک انصاف آفیشل ویب سائٹ کی بندش کیخلاف عدالت پہنچ گئی

 پاکستان تحریک انصاف نے اپنی آفیشل ویب سائٹ غیر اعلانیہ طور پر بند کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب اور شبلی فراز کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ویب سائٹ کی بندش کے خلاف درخواست دی گئی …

Read More »

آئی سی سی: پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی کا بجٹ منظور

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے چار روزہ اجلاس میں پاکستان میں شیڈول چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے کوئی گفتگو نہ کی گئی تاہم ایونٹ کا بجٹ منظور کر لیا گیا۔ آئی سی سی کا چار روزہ سالانہ اجلاس سری لنکا کے شہر کولمبو میں ہوا جس میں کھیل کے …

Read More »

وزیر خزانہ نے ریٹیلر ٹیکس اسکیم کی منظوری دے دی

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ریٹلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے متعلق ٹیکس اسکیم کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے بتایا کہ اسکیم کا اطلاق رواں ماہ سے ہوگا اور اسکیم کے نفاذ کا نوٹی فکیشن آئندہ چند روز میں جاری کردیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ …

Read More »

بانی پی ٹی آئی نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا

بانی پی ٹی آئی نے جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کی کال دینے کا اعتراف کرلیا۔ بانی پی ٹی آئی نے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے بات چیت میں کہا کہ 14 مارچ کو میرے گھر زمان پارک پر پولیس اور رینجرز نے حملہ کیا، میرے وکلاء …

Read More »

راحت فتح علی خان کو دبئی میں گرفتار کرلیا گیا

پاکستان کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔  راحت فتح علی خان کئی گھنٹوں سے دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے رہے اور بعد میں انہیں گرفتار کر کے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ راحت فتح علی …

Read More »

لائف لائن بجلی صارفین کو نئی سبسڈی فراہم کرنے کی تجویز

حکومت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ذریعے ملک بھر میں لاکھوں لائف لائن بجلی صارفین کے لیے سبسڈی کے ڈیزائن کو حتمی شکل دے رہی ہے جسے حتمی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات بتاتے ہوئے ذرائع نے بتایا …

Read More »