google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 155
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے کھاد کی رقم براہ راست کسانوں کو دینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ ہمارے ملک میں کسانوں کو کم سبسڈی ملتی تھی اور فیکٹریوں کو زیادہ ملتی تھی، اس پر یہ سوچا …

Read More »

پی ٹی اے نے خفیہ اداروں کو موبائل فونز ریکارڈنگ تک رسائی دی ہوئی ہے

ٹیلی کام آپریٹرز نے عدالت میں انکشاف کیا ہے ملکی خفیہ اداروں کو موبائل فونز ریکارڈنگ سسٹم تک رسائی حاصل ہے ہم سسٹم تک پی ٹی اے کو رسائی دے دیتے ہیں وہ جس ایجنسی کو چاہتی ہے رسائی دے دیتی ہے۔  اسلام آباد ہائی کورٹ میں بشریٰ بی بی اور سابق چیف …

Read More »

امیتابھ بچن کے ہم شکل کی ویڈیو وائرل

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی اپنے ہمشکل سے ملاقات کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے حال ہی میں ممبئی میں اپنی فلم کی شوٹنگ کے سیٹ پر اپنے ہمشکل سے ملاقات کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل …

Read More »

ایف بی آر اصلاحات کیلیے عالمی بینک سے قرض

وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے عالمی بینک سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اصلاحات اور سیلاب زدہ علاقوں کے لیے قرض جاری کرنے کی درخواست کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ سے عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرکی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے وزیر خزانہ کو چارج سنبھالنے …

Read More »

کیا سحری میں زیادہ پانی پینے سے پورا دن پیاس نہیں لگتی؟

بہت سے لوگ سحری میں بہت زیادہ پانی پیتے ہیں اور انکا خیال ہوتا ہے کہ ایسا کرنے سے ہمیں پورا دن پیاس نہیں لگے گی۔ طبی ماہرین کے مطابق سحری میں اس خیال سے زیادہ پانی پینا کہ پورا دن پیاس نہیں لگے گی بہت بڑی غلط فہمی ہے …

Read More »

آئی فون صارفین کو واٹس ایپ سروس میں مشکلات

دنیا بھر میں آئی فون صارفین کو پیغام رساں ایپلی کیشن واٹس کی جانب سے مشکلات کا سامنا ہے۔ واٹس ایپ آئی فون صارفین کو موصول ہونے والی تصاویر فوٹو ایپ میں میں دو بار خودبخود محفوظ کر رہا ہے۔ صارفین کو یہ مسئلہ چند دن قبل در پیش آیا …

Read More »

انسٹاگرام نے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا

فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام نے 2023 میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ ہونے والی ایپ کا اعزاز اپنے نام کرتے ہوئے ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ سینسر ٹاور سے حاصل ہونے والے ڈیٹا کے مطابق سال 2022 کے مقابلے میں گزشتہ برس انسٹاگرام کے ڈاؤن لوڈ ہونے کی …

Read More »

آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کے درمیان تعارفی ملاقات

آئی ایم ایف وفد اور معاشی ٹیم کے درمیان تعارفی ملاقات ہوگئی۔ آئی ایم ایف وفد کی قیادت نیتھن پورٹر نے کی جبکہ پاکستان کے وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب معاشی ٹیم کے ہمراہ ملاقات میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں گورنر اسٹیٹ بینک اور سیکریٹری خزانہ بھی شامل …

Read More »

ڈیل نہیں ہو رہی، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں سری لنکا والا کام ہونے جارہا ہے‘ اب مہنگائی میں اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئیں گے‘ کوئی ڈیل کی بات نہیں ہورہی، وکلا تک سے ملاقاتیں بند کردی گئی ہیں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر کا کہنا …

Read More »

سینیٹ کی 6 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ

سینیٹ کی 6 جنرل نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے صوبائی اسمبلیوں اور پارلیمنٹ میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 4 بجے تک بلاتعطل جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی ایک ، سندھ کی 2 اور بلوچستان کی 3 نشستوں پر انتخاب کےلیے پولنگ جاری ہے۔ …

Read More »