google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 Aftab Ahmed - UrduLead - Page 124
منگل , اپریل 22 2025

Aftab Ahmed

ُُپاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف چوتھے ٹی 20میں شکست کے ساتھ ہی سیریز میں بھی شکست

چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان کو بری شکست کے ساتھ ہی سیریز میں بھی شکست پاکستانی کرکٹ ٹیم 221رنز کے ہدف میں صرف 105رنز پر ہی ڈھیر اور نیوز ی لینڈ کو 115رنز سے فتح ، میچ میں شکست کے بعد نیوز ی لینڈ کو سیریز میں بھی 3:1سے …

Read More »

چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستانی ٹیم 221رنز کے ہدف میں مشکلات کا شکار، تین کھلاڑی آئوٹ

چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف 221رنز کے ہدف میں ابتدا میں ہی مشکلات کا شکار ہوگئی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے پہلی چار وکٹ 26پر گرگئیں، گزشتہ میچ کے سنچری میکر حسن نواز ایک رنز اور کپتان سلمان آغا بھی ایک رنز بنا کر …

Read More »

بانی پی ٹی آئی صدق دل سے معافی مانگیں تو رہائی ممکن…….

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اگر 9 مئی کے واقعات پر صدق دل سے معافی مانگ لیں تو رہائی ممکن ہو سکتی ہے۔  جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں بانی تحریک انصاف کی رہائی کے سوال پر رانا …

Read More »

 نادیہ حسین بینک فراڈ کیس میں طلب

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) نے پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کو فراڈ کیس میں طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں معروف اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین کے شوہر عاطف خان کی جانب سے کیے گئے فراڈ …

Read More »

موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری بار اضافہ

نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے قومی شاہراہوں اور موٹر ویز پر عائد ٹول ٹیکس میں رواں برس دوسری بار اضافہ کردیا۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے ٹول ٹیکس میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ٹول ٹیکس میں اضافہ  یکم اپریل سے نافذ العمل ہوگا، شاہراہوں پر موٹرکار …

Read More »

نئے بجٹ میں ٹیکس آمدن بڑھانے کے لیے نئے اہداف ملنے کا امکان

عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) نے نئے مالی سال 25-2026 کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس کا ہدف 15 ہزار ارب روپے سے زیادہ رکھنے کی تجویز دے دی ہے اور پاکستان کو نئے اہداف ملنے کا بھی امکان ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے …

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ کل کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی 20 میچ کل(اتوار کو) ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلا جائے گا۔ نیوزی لینڈ کو پانچ میچوں کی ٹی 20 سیریز میں 1-2 کی …

Read More »

معین خان اپنے بیٹے کی آواز پہچاننے سے قاصر رہے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی معین خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے۔ اس ویڈیو میں معین خان کو اپنی اہلیہ کے ہمراہ نجی ٹی وی چینل کی خصوصی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ زیرِ گردش ویڈیو میں معین خان، ان کی …

Read More »

ٹک ٹاکر بہنوں کی والدہ اور خالہ کے ہمران مارننگ شو میں شرکت

ٹک ٹاک کی دنیا کی معروف بہنوں علشبہ انجم اور جنت مرزا نے گزشتہ روز نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں اپنی والدہ اور خالہ کے ہمراہ شرکت کی۔ ٹک ٹاکر و کونٹینٹ کری ایٹر سحر مرزا کی والدہ نے بیٹی کی شادی کو ایک سال مکمل ہونے …

Read More »

دھوکہ دہی میں ملوث منظم گروہ کا سرغنہ گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے الیکٹرانک فراڈ، جعلسازی اور برانچ لیس بینکنگ ریٹیلرز سے دھوکہ دہی میں ملوث منظم گروہ کا سرغنہ گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد طارق کے نام …

Read More »