منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: Senate Committee

پی ٹی سی ایل اور ٹیلی نار کا انضمام کھٹائی میں پڑ گیا

سی سی پی نے سنگین بے ضابطگیوں کی نشاندہی کر دی, پی ٹی سی ایل کی طویل عرصے سے جاری مسابقتی قوانین کی خلاف ورزیوں اور ریگولیٹری عدم تعاون نے مجوزہ انضمام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) اور ٹیلی نار …

Read More »

سینیٹرز کی جانب سے جاز کی اووربلنگ، ناقص سروس اور 5G تاخیر پر کڑی تنقید

قانون سازوں نے 6 ارب روپے کی غیر شفاف وصولیوں، ناقص کوریج، ٹیلی کام انضمام میں سستی، اور پاکستان کی 5G سے محرومی پر تشویش کا اظہار کیا پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر پر قانون سازوں نے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے، جنہوں نے غیر منصفانہ بلنگ، گرتے ہوئے …

Read More »

ٹیلی کام کمپنیوں پراضافی وصولیوں کا الزام: سینیٹ کمیٹی کا نوٹس

ٹیلی کام کمپنی جاز پر صارفین سے 6 ارب 58 کروڑ روپے اضافی وصولیوں کا الزام، سینیٹ کمیٹی آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے نوٹس لے لیا،چیئرمین پی ٹی اے سے بریفنگ طلب کرلی گئی ہے۔ پاکستان کی سرفہرست ٹیلی کام کمپنی جاز پر صارفین سے 6 ارب 58 کروڑ …

Read More »

چیئرمین پی ٹی اے اور سینٹر ایمل ولی خان کے درمیان “چرس پینے” کے معاملہ پر شدید جھڑپ

سینیٹ کی کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ علاقہ جات کے اجلاس میں اُس وقت غیر معمولی صورتحال پیدا ہوگئی جب چیئرمین پی ٹی اے اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر ایمل ولی خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہو گئی، جو ذاتی نوعیت کے الزامات اور معافیوں تک جا …

Read More »