خیبر پختونخوا، اسلام آباد، بالائی اور وسطی پنجاب، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان کے مختلف حصوں میں گزشتہ روز تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری ریکارڈ …
Read More »اسلام آباد اور راولپنڈی میں ہلکی بوندا باندی
ملکہ کوہسار مری میں نئے سال کے آغاز پر برفباری شروع، سیاحوں کی بڑی تعداد کا رش جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں گزشتہ رات سے ہلکی بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے جس سے موسم سرمائی سردی کے ساتھ خوشگوار ہو گیا ہے۔ نئے سال 2026 کے استقبال …
Read More »شدید سردی اور برفباری کا سلسلہ جاری
ملک کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری اور بارشوں کے باعث شدید سردی کی لہر جاری ہے۔ آج رات اور یکم جنوری کے دوران ناران، کاغان، دیر، سوات، کوہستان، مانسہرہ، ایبٹ آباد، شانگلہ، استور، ہنزہ، اسکردو، مری، گلیات، وادی نیلم، باغ، پونچھ اور حویلی میں سڑکیں بند ہونے اور …
Read More »بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
پاکستان محکمہ موسمیات (PMD) نے ملک کے بیشتر حصوں میں نئے مغربی ہواؤں کے سلسلے کے زیرِ اثر تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ یہ سلسلہ 29 دسمبر کی رات سے مغربی علاقوں میں داخل ہوگا، 30 دسمبر سے مزید …
Read More »بارش، برفباری سے سردی میں اضافہ
ملک کے شمالی علاقوں بشمول خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے علاوہ بلوچستان کے مختلف حصوں میں بارش اور برفباری ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوا اور طویل خشک سالی کے بعد کچھ حد تک ریلیف ملا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق …
Read More »مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری
آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ استور میں گزشتہ رات سے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ بالائی علاقوں میں مسلسل رابطہ سڑکیں بند ہونے سے …
Read More »بلوچستان و سندھ پر 24 فروری سے بارش کا نیا سسٹم اثر انداز ہونے کا امکان
بلوچستان میں بارش اور برف باری کا دوسرا سسٹم آج سےاثرانداز ہونے کا امکان ہے۔ صوبے میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی توقع ہے جبکہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی کا امکان ہے۔ موسمیاتی ماہرین نے 24 …
Read More »پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، سردی میں اضافہ
لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ ہوگیا۔ پشاور سمیت خیبرپختون خوا کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے ہیں، کوہ سفید پر برف باری نے بھی سردی کی شدت بڑھا دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج …
Read More »مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ پہاڑی علاقوں میں رات کے اوقات میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ شام یا رات کے اوقات …
Read More »
UrduLead UrduLead