قائد اعظم یونیورسٹی (QAU) میں طلبہ اور یونیورسٹی انتظامیہ کے درمیان کئی روز سے جاری مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ طلبہ کے اہم مطالبات کی منظوری کے بعد انہوں نے اپنا احتجاج ختم کر دیا ہے اور کیمپس میں معمول کی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں۔ مذاکرات کے نتیجے …
Read More »قائدِاعظم یونیورسٹی میں سیکیورٹی کی خلاف ورزی
گرلز ہاسٹل میں گھسنے والا نوجوان گرفتار قائدِاعظم یونیورسٹی (کیو اے یو) میں 3 جنوری 2026 کی علی الصبح سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی سامنے آئی، جہاں ایک نوجوان کو گرلز ہاسٹل کے حساس رہائشی علاقے میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے پر گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق …
Read More »قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹلز پر پولیس کا چھاپہ
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کی ہاسٹل انتظامیہ اور پولیس نے علی الصبح ہاسٹلز پر چھاپہ مار کر ہاسٹل نمبر 6، 8، 9 اور 11 کو مکمل خالی کرا لیا۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی درخواست پر پولیس نے 55 سے 60 طلباء کو گرفتار کر کے تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کیا …
Read More »پاکستانی 47 یونیورسٹیاں: ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2025
پاکستان کی 47 یونیورسٹیوں نے ٹائمز ہائر ایجوکیشن (ٹی ایچ ای) ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ برائے 2025 میں جگہ بنالی ہے۔ رپورٹ کے مطابق قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کو درجہ بندی میں 401 سے 500 کے درمیان رکھا گیا ہے، اس کے بعد کئی دیگر ادارے 601 سے 800 کے درمیان …
Read More »خاتون اسٹاف کو ہراساں کرنے پر پائیڈ کے سابق وائس چانسلر کو 5لاکھ روپے جرمانہ
وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت نے خاتون اسٹاف کو ہراساں کرنے پر پائیڈ کے سابق وائس چانسلر کو ہراسیت کیس میں 5 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دے دیا۔ وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت، فوزیہ وقار نے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس کے وائس چانسلر ڈاکٹر ندیم الحق کے خلاف …
Read More »اسلام آباد کی بڑی یونیورسٹی کے باہر منشیات سپلائی کرنیوالی خاتون گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے عملے نے اسلام آباد میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے 24 گھنٹوں کے دوران خاتون سمیت 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کارروائیوں میں 44 لاکھ روپے …
Read More »PIDE میں 200 سے زائد سفارشی بھرتیوں کا انکشاف
وفاقی دارالحکومت میں پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈیولپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) میں 200 سے زائد ملازمین کو سفارش پر بھرتی کی جانے کا انکشاف ہوا ہے، جس پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے تفصیلات طلب کرلیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی کے اجلاس میں وائس چانسلر پائیڈ ڈاکٹر ندیم الحق نے …
Read More »ظفر جسپال قائداعظم یونیورسٹی میں ڈین تعینات
صدرمملکت نے قائداعظم یونیورسٹی میں سکو ل آف پالیٹکس و انٹرنیشنل ریلشنز کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ظفر نواز جسپال کو یونیورسٹی کی سوشل سائنسز کا ڈین تعینات کردیا ہے ، وزارت تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر ظفر نواز جسپال کی تعیناتی تین سال کیلئے کی گئی ہے ۔ اس …
Read More »
UrduLead UrduLead