بدھ , جنوری 28 2026

ظفر جسپال قائداعظم یونیورسٹی میں ڈین تعینات

صدرمملکت نے قائداعظم یونیورسٹی میں سکو ل آف پالیٹکس و انٹرنیشنل ریلشنز کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ظفر نواز جسپال کو یونیورسٹی کی سوشل سائنسز کا ڈین تعینات کردیا ہے ،

وزارت تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق پروفیسر ظفر نواز جسپال کی تعیناتی تین سال کیلئے کی گئی ہے ۔

اس سے پہلے تعینات ڈاکٹر ادریس سوشل سائنسز کے ڈین تھے جوکہ حال ہی میں ریٹائرڈ ہوگئے تھے ۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سردیوں کی چھٹیوں کے بعد تعلیمی سرگرمیاں بحال

پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکول آج سے دوبارہ کھل گئے ہیں۔ موسم سرما …