پاکستانی ایتھلیٹس عالمی ایونٹس میں پابندی خطرے سے بچ گئے پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی (واڈا) نے پاکستان کو اپنی نگرانی کی فہرست سے نکال دیا ہے، جس کے بعد قومی ایتھلیٹس کے عالمی مقابلوں میں حصہ لینے پر کسی ممکنہ پابندی کا …
Read More »پرو لیگ کھیلنے کے لیے وزیراعظم ہماری مدد کریں
پاکستان ہاکی فیڈریشن کےسیکریٹری جنرل رانا مجاہد کا کہنا ہے کہ پرو لیگ کے اخراجات بہت زیادہ ہیں، اُمید ہے کہ موجودہ صورتحال پر وزیراعظم ہماری مدد کریں گے ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا مجاہد نے کہا …
Read More »پی ایس بی کا ہاکی ٹیم اور فیڈریشن کو ایک بار پھر نظر انداز
پاکستان ہاکی ٹیم اور فیڈریشن دونوں کو ہی پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایک بار پھر نظر انداز کردیا، پاکستان سپورٹس بورڈ کی طرف سے نہ ہی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی گئی اور نہ ہی فیڈریشن کو سالانہ گرانٹس کا اعلان کیا گیا اے پی پی کے …
Read More »قومی ہاکی ٹیم کے کپتان نے پی ایس بی کی طرف ہاکی کے تمام کھلاڑیوں کو نہ بلانے پر ظہرانے کی دعوت میں شرکت سے معذرت
قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے ناکافی سفری اخراجات کا حوالہ دیکر پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی جانب سے دیے گئے ظہرانے کی دعوت میں شرکت سے معذرت کرلی۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے اسلام آباد سفر کیلئے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان کو …
Read More »سعودی عرب سےدوستانہ میچ: قومی ویمن فٹبال ٹیم قطر روانہ
وفاقی وزارت بین الصوبائی رابطہ کی اجازت کے بعد قومی ویمن فٹ بال ٹیم کو سعودی عرب ویمن فٹ بال ٹیم سے دوستانہ میچ کے لیے این او سی جاری کردیا گیا اورقومی ٹیم قطر کے شہر دوحا روانہ ہوگئی ۔ ویمن فٹ بال ٹیم کواجازت نامے کے اجرا میں …
Read More »PSB نے PFF کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کو مینڈیٹ سے تجاوز پر خط لکھ دیا اور تنبیہ کی کہ کمیٹی اپنے دائرہ سے تجاوز نہ کرے ورنہ معاملہ فیفا تک پہنچایا جائے گا۔ پی ایس بی نے پی ایف ایف کی …
Read More »ویمن فٹبال فرینڈلی میچ: PFF کو این او سی جاری نہ ہوسکا
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کو سعودی عرب کے خلاف قطر میں ویمن فٹبال ٹیم کے فرینڈلی میچ کے لیے این او سی کے اجرا سے قبل ضروری دستاویزات جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایف ایف نے 7 نومبر کو این او سی …
Read More »باکسنگ فیڈریشن کے عہدیداروں پر تاحیات پابندی
پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے بیرون ملک پاکستانی باکسرز کے سلپ ہونے پر پاکستان باکسنگ فیڈریشن (پی بی ایف) کے صدر اور سیکریٹری پر تاحیات پابندی عائد کردی۔ دو سال میں پاکستان کے تین باکسرز بیرون ملک سلپ ہوچکے ہیں۔ 2022 میں انگلینڈ میں ہونے والے کامن ویلتھ …
Read More »