ہفتہ , اگست 15 2026

Tag Archives: #PakistanBusiness

PTCL کی ایزی پیسہ کے حصول پر خاموشی برقرار

مالیاتی تجزیہ کار سودے کی مالی افادیت پر منقسم پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے پیر کو ایک بار پھر واضح کیا کہ اکثریتی حصص کے حصول کے لیے کسی مخصوص ہدف کمپنی کی نشاندہی کرنا اس مرحلے پر قبل از وقت ہے، کیونکہ بائنڈنگ آفر …

Read More »

تجارتی خسارہ جولائی میں 25 فیصد بڑھ کر 3.94 ارب ڈالر

پاکستان بیورو آف شماریات (پی بی ایس) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک کا تجارتی خسارہ سالانہ بنیادوں پر 25.17 فیصد اضافے کے ساتھ جولائی 2026 میں 3.94 ارب ڈالر تک جا پہنچا، جو گزشتہ سال جولائی 2025 میں 3.15 ارب ڈالر تھا۔ پی بی …

Read More »

پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی

نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کر دی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کے اطلاق کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت …

Read More »

جاز :مجموعی کارکردگی کے پیچھے کئی تشویشناک پہلو

مالیاتی رپورٹ: منافع میں اضافہ مگر EBIT میں کمی، ڈیجیٹل کاروبار ترقی کا اصل انجن VEON کی تازہ ترین مالیاتی رپورٹ کے مطابق جاز پاکستان نے 2026 کی دوسری سہ ماہی میں مضبوط آمدنی اور ای بی آئی ٹی ڈی اے (EBITDA) نمو رپورٹ کی ہے، تاہم مجموعی کارکردگی کے …

Read More »

PTCL کے اخراجات اور مالی بوجھ میں اضافہ برقرار

پی ٹی سی ایل گروپ نے 2026 کی پہلی ششماہی میں منافع حاصل کیا، تاہم انتظامی اخراجات، مالیاتی لاگت اور نقدی کے دباؤ میں اضافہ کمپنی کے لیے اہم چیلنجز بنے ہوئے ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے 2026 کی پہلی ششماہی میں 4.67 ارب …

Read More »

یوفون کو “e&” برانڈ بنانے کی تجویز مؤخر

حکومت نے قانونی رائے طلب کر لی حکومت نے مبینہ طور پر یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کے انضمام کے بعد نئی کمپنی کو “e&” کے نام سے ری برانڈ کرنے کی تجویز پر بریک لگا دی ہے، جبکہ اس معاملے پر قانونی اور گورننس سے متعلق اہم سوالات اٹھنے …

Read More »

مالی سال 2025-26 میں تجارتی خسارہ 39.47 ارب ڈالر

ایک سال میں 21.6 فیصد اضافہ پاکستان کا تجارتی خسارہ مالی سال 2025-26 کے دوران بڑھ کر 39.47 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، جو گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 21.57 فیصد زیادہ ہے۔ درآمدات میں نمایاں اضافے اور برآمدات میں کمی کے باعث تجارتی خسارے میں یہ اضافہ ریکارڈ …

Read More »

FBR کو ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا شارٹ فال

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025-26 کے لیے نظرثانی کے بعد مقرر کردہ 12 ہزار 957 ارب روپے کا ٹیکس وصولی ہدف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم ابتدائی محصولات کے ہدف کے مقابلے میں ایک ہزار ارب روپے سے زائد کا فرق برقرار …

Read More »

PIA کا انتظامی کنٹرول نجی کنسورشیم کے حوالے

حکومتِ پاکستان نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کی نجکاری کے عمل میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے پہلی فنانشل کلوزنگ کامیابی سے مکمل کر لی، جس کے بعد قومی ایئرلائن کا انتظامی کنٹرول عارف حبیب کارپوریشن لمیٹڈ کی قیادت میں سرمایہ کار کنسورشیم کے …

Read More »