ہفتہ , اگست 15 2026

Tag Archives: #OilAndGas

آر ایل این جی کی قیمت میں ریکارڈ 32 فیصد اضافہ

گیس صارفین پر بوجھ بڑھ گیا، 50 ارب روپے کا ریلیف بھی سرکلر ڈیٹ ایڈجسٹمنٹ میں استعمال  اوگرا نے اگست کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں ریکارڈ 32 فیصد اضافہ کردیا، جبکہ گیس یوٹیلیٹیز کی کم ریونیو ضرورت سے صارفین کو ملنے والا تقریباً 50 ارب روپے …

Read More »

پیٹرول 1.63 روپے، ڈیزل 1.55 روپے مہنگا

وفاقی حکومت نے نظرثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت 29 جولائی سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے نظرثانی شدہ پیٹرولیم پرائسنگ میکانزم کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی نئی ایکس ڈپو قیمتوں کا اعلان کر دیا …

Read More »

CCoE کا آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں ترامیم منظور

وزیراعظم شہباز شریف نے آئل ریفائنریز کی اپ گریڈیشن، یورو-5 معیار کے ایندھن کی پیداوار، اوگرا میں اصلاحات اور ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی 2023 میں مجوزہ …

Read More »

پیٹرول ایک روپے سستا، ڈیزل 3.37 روپے مہنگا

وفاقی حکومت کے نظرثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت 28 جولائی سے پیٹرول ایک روپے فی لیٹر سستا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.37 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت کے نظرثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

پاکستان مہنگی ترین ایل این جی خریدنے پر مجبور

آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش اور قطر سے طویل المدتی معاہدوں کے تحت ایل این جی کارگو کی ترسیل متاثر ہونے کے بعد پاکستان مہنگی اسپاٹ مارکیٹ سے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) خریدنے پر مجبور ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں درآمدی لاگت میں نمایاں اضافہ ہوا …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا نیا نظام متعارف

اوگرا آج رات سے نئے طریقہ کار کے تحت قیمتوں کا تعین کرے گی وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کے …

Read More »

جولائی LNG کارگو: پیٹروچائنا کی کم ترین بولی منظور

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے جولائی 2026 کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کے ایک کارگو کی خریداری کے ٹینڈر کی جانچ رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق پیٹروچائنا انٹرنیشنل نے سب سے کم مالیاتی بولی دے کر کامیابی حاصل کر لی۔ پی …

Read More »

جولائی کے لیے ایک اور ایل این جی کارگو ٹینڈر جاری

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (PLL) نے ملک میں توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے ایک اور ایل این جی کارگو کی خریداری کے لیے بین الاقوامی سپلائرز سے بولیاں طلب کر لی ہیں۔ حکومت کی جانب سے یہ اقدام بڑھتی ہوئی بجلی کی طلب، شدید گرمی کے باعث …

Read More »

ایل این جی ٹینڈر: بی پی سنگاپور کی کم ترین بولی

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے ہنگامی بنیادوں پر جاری کیے گئے اسپاٹ ایل این جی ٹینڈر (PLL/IMP/LNGT74) کی مالیاتی بولیوں کا نتیجہ جاری کر دیا، جس میں بی پی سنگاپور نے 18.2345 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی کم ترین بولی دے کر سب …

Read More »

ہنگامی ایل این جی درآمدی اسپاٹ ٹینڈر جاری

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے باعث ایل این جی سپلائی متاثر ہونے کے بعد فوری ضرورت کے تحت ایک اسپاٹ ایل این جی کارگو کی درآمد کے لیے ہنگامی ٹینڈر جاری کر دیا ہے، تاکہ ملک میں گیس اور بجلی کی …

Read More »