وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اسلام آباد میں غیر قانونی کال سینٹر کے ذریعے قابل اعتراض مواد کی تیاری اور فروخت میں ملوث مزید 20 چینی شہریوں کو ملک بدر کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق ملک بدر کیے گئے چینی شہری پاکستان میں قیام کے دوران ویزا …
Read More »غیرقانونی کال سینٹرز کے مکمل خاتمے کا فیصلہ
ملک بھر میں سرچ آپریشن شروع، ٹاسک فورس بلیک میلنگ، گیمبلنگ اور سکیمنگ کی تحقیقات کرے گی حکومت پاکستان نے ملک بھر میں غیرقانونی کال سینٹرز کے مکمل خاتمے کے لیے سرچ آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس مقصد کے لیے ایک خصوصی ٹاسک فورس تشکیل دی گئی …
Read More »انڈونیشین گینگ: آن لائن اسکیمز کا فراڈ بے نقاب
پاکستان میں بیٹھ کر انڈونیشیا کی 40 سال سے زائد عمر خواتین کو نشانہ بنانے والا سائبر گینگ، ماہانہ 80 ہزار ڈالر کمانے کا انکشاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی کارروائی میں گرفتار انڈونیشین اسکیمر نے تہلکہ خیز انکشافات کر دیے ہیں۔ گرفتار ملزم نے تفتیش کاروں کو …
Read More »اسلام آباد میں مزید 275 غیرملکی گرفتار
سیکٹر آئی ٹین تھری میں غیر قانونی کال سینٹر اور غیراخلاقی مواد کی تیاری بے نقاب ایف آئی اے اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے اسلام آباد میں ایک اور بڑی کارروائی کرتے ہوئے غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث مزید 275 غیرملکیوں کو گرفتار …
Read More »آن لائن فراڈ میں ملوث نیٹ ورک بے نقاب
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے آن لائن فراڈ اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران ایک اور بڑے اسکینڈل کا انکشاف کر دیا ہے، جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ، امیگریشن و پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ اور اسلام آباد پولیس …
Read More »ایف آئی اے کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد
گلبرگ گرینز کا ٹاور سب جیل قرار، ملزمان کو ممکنہ طور پر ملک بدر کیے جانے کا امکان وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں اسلام آباد کے گلبرگ گرینز میں واقع کمرشل …
Read More »اداکارہ ہراسگی کیس میں نئے انکشافات
اداکارہ مومنہ اقبال اور لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ این سی سی آئی اے میں پیش پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکنِ صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ آن لائن ہراسگی کیس میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے روبرو …
Read More »اداکارہ مومنہ اقبال کی ہراسانی شکایت
این سی سی آئی اے نے (ن) لیگ کے ایم پی اے، ان کی اہلیہ سمیت ثاقب چدھڑ کو جمعہ کو طلب معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی جانب سے ایک رکن صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) پر ہراسانی کے الزام کے بعد نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی …
Read More »کیمبرج پیپر لیک کی تحقیقات کا حکم
وفاقی وزارت داخلہ نے کیمبرج امتحانی پرچوں کے مبینہ لیک ہونے کے معاملے کی تحقیقات کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو ہدایت جاری کر دی، جبکہ طلبہ اور والدین میں بڑھتی بے چینی کے باعث حکومت نے معاملے پر سخت تشویش کا …
Read More »QAU تنازع، وی سی کی سائبر شکایت، کلاسز بند
قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں طلبہ اور انتظامیہ کے درمیان جاری تنازع شدت اختیار کر گیا ہے، جہاں ایکٹنگ وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر نواز جسپال نے طلبہ کے خلاف مبینہ سوشل میڈیا مہم پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں باضابطہ شکایت درج کرا دی ہے جبکہ طلبہ کی …
Read More »
UrduLead UrduLead