بدھ , ستمبر 16 2026
بریکنگ نیوز

Tag Archives: NAB

نجی ہاؤسنگ اسکیموں کے خلاف CDA کا سخت اقدام

وفاقی دارالحکومت میں نجی ہاؤسنگ اسکیموں کے حوالے سے سی ڈی اے نے انکشاف کیا ہے کہ بعض ڈویلپرز اور ہاؤسنگ اسکیموں کے اسپانسرز عوام کو منصوبوں کی منظوری کی حیثیت کے بارے میں گمراہ کر رہے ہیں۔ بعض منصوبے منظور شدہ لے آؤٹ پلان ظاہر نہیں کرتے، جبکہ کہیں …

Read More »

نیب نے ستارہ انرجی سکینڈل اپنے ہاتھ میں لے لیا

ایف آئی اے کو ریکارڈ حوالے کرنے کا حکم قومی احتساب بیورو (نیب) نے ایم/ایس ستارہ انرجی (پرائیویٹ) لمیٹڈ (SEL) فیصل آباد، فیسکو، سی پی پی اے اور نیپرا کے حکام کے خلاف بدعنوانی کے ہائی پروفائل کیس پر باقاعدہ دائرہ اختیار سنبھال لیا ہے اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی …

Read More »

اسلام آباد ہاؤسنگ فراڈ کیس میں شکنجہ مزید سخت

قومی احتساب بیورو (نیب) اسلام آباد/راولپنڈی نے اسلام آباد کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (ICHS) فراڈ کیس کی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے مختلف دفاتر اور متعلقہ مقامات پر بیک وقت چھاپے مار کر حساس ریکارڈ، جعلی فائلیں اور ڈیجیٹل شواہد تحویل میں لے لیے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق …

Read More »

ملک ریاض اور ان کے بیٹے کے خلاف ریڈ نوٹس جاری

پاکستان کے قومی احتساب بیورو (نیب) کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ریئل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کے خلاف انٹرپول کے ذریعے ریڈ نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں۔ نیب کے ترجمان نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ بدھ کے …

Read More »

حکومت کا اثاثہ ظاہر کرنے کا فیصلہ، دسمبر ڈیڈ لائن

پاکستان نے اینٹی کرپشن اصلاحات تیز کرنے اور سرکاری افسران کے اثاثے عام کرنے کا فیصلہ کر لیا، آئی ایم ایف کو گورننس بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی اسلام آباد میں وفاقی حکومت نے بدعنوانی کے خلاف اصلاحات کے تحت دسمبر 2026ء تک اعلیٰ سرکاری افسران کے اثاثے …

Read More »

فیصل ٹاؤن کے خلاف مبینہ لینڈ فراڈ پر مقدمہ درج

راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) نے ہاؤسنگ اسکیم “فیصل ٹاؤن” کی انتظامیہ کے خلاف بڑے پیمانے پر قانونی کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے مبینہ فراڈ، غیر قانونی پلاٹ فروخت کرنے اور منظور شدہ ترقیاتی نقشوں کی خلاف ورزیوں پر باقاعدہ مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف …

Read More »

بحریہ ٹاؤن جائیدادیں نیلام کرنے کے لیے اشتہار

قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کرلیا، نیلامی کے لیے اشتہار جاری کردیا گیا۔ قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے بحریہ ٹاؤن کے بانی اور چیئرمین ملک ریاض کی 6 جائیدادیں نیلام کرنے کے لیے اشتہار جاری کردیا ہے۔ نیب …

Read More »

نیب کا بحریہ ٹاؤن کراچی کے 16 بینک اکاؤنٹس منجمد

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف کرپشن کے الزامات میں سخت کارروائی کرتے ہوئے 16 بینک اکاؤنٹس منجمد کردیے ہیں۔ نیب نے احتساب عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں بتایا گیا کہ ملزمان نے 16 ہزار ایکڑ سے زائد سرکاری زمین پر ناجائز قبضہ …

Read More »

بحریہ ٹاؤن کی رہائشی و کمرشل جائیدادیں سر بمہر

قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن کراچی، لاہور، تخت پڑی، نیو مری گولف سٹی اور اسلام آباد میں کثیر المنزلہ رہائشی و کمرشل جائیدادوں کو سر بمہر کر دیا۔ نیب نے ملک ریاض اور دیگر افراد کے خلاف فراڈ کے زیر تفتیش مقدمات میں ایکشن لیا ہے، بحریہ ٹاؤن …

Read More »

بحریہ ٹاؤن کراچی کی تمام کمرشل پراپرٹی منجمد

قومی احتساب بیورو ( نیب ) سندھ کی بحریہ ٹاؤن کراچی کیخلاف جاری تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ نیب کی جانب سے بحریہ ٹاؤن کراچی کیخلاف تحقیقات مزید تیزکردی گئی ہیں اور نیب نے بحریہ ٹاؤن کراچی کی تمام کمرشل پراپرٹی کو منجمد کر دیا ہے۔ ڈی جی نیب …

Read More »