منگل , اپریل 28 2026

Tag Archives: ishaq dar

اسحاق ڈار زخمی ہونے کے باوجود چین روانہ

نائب وزیراعظم بیجنگ میں اہم ملاقاتیں کریں گے، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ Mohammad Ishaq Dar منگل کو چین کا سرکاری دورہ کریں گے، جس کا مقصد دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینا ہے۔ یہ دورہ چینی وزیر خارجہ Wang Yi …

Read More »

آبنائے ہرمز بحران، تیل قیمتیں 114 ڈالر تک پہنچیں

پاکستانی پرچم بردار مزید 20 جہازوں کو گزرنے کی اجازت مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے دوران آبنائے ہرمز کی بندش سے عالمی توانائی منڈی شدید دباؤ کا شکار ہو گئی جبکہ پاکستان نے ایران کے حالیہ اقدام کو امن کے لیے تعمیری قدم قرار دیا ہے۔ پاکستان کے نائب وزیر …

Read More »

UAE کا پاکستان کے 2 ارب ڈالر ڈپازٹ میں توسیع

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے مرکزی بینک میں موجود 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اصولی طور پر اتفاق کر لیا ہے۔ یہ یقین دہانی نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی جانب سے رواں ہفتے اعلیٰ …

Read More »

ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے وزیر خارجہ سے مشاورت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں قومی ٹیم کی شرکت کے حوالے سے اہم پیش رفت کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اس معاملے کو سیاسی سطح پر لے …

Read More »

دبئی دورہ: پی ٹی سی ایل سے تنازع کے حل کی کوشش

نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار جمعہ کو عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے بعد سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس سے براہِ راست دبئی پہنچ گئے ان کے دورے کا مرکزی مقصد متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کام کمپنی اتصالات کے ساتھ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ …

Read More »

117 ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی (ایکنک) کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں 117 ارب روپے سے زائد مالیت کے کلیدی ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں صحت سہولت پروگرام کی مدت میں توسیع …

Read More »

پی آئی اے کی 135 ارب روپے کی بولی منظور

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے عمل میں بڑی پیش رفت، عارف حبیب گروپ نے 135 ارب روپے کی سب سے بڑی بولی دے کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اس ریکارڈ پیشکش کی حتمی منظوری کے لیے معاملہ وفاقی کابینہ کو ارسال کر دیا گیا ہے، …

Read More »

پاکستان ایٹمی طاقت کے طور پر مسلم دنیا کے ساتھ

اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن روایتی اور جوہری طاقت کے ساتھ امت مسلمہ کے دفاع کے لیے تیار ہے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بطور ایٹمی طاقت مسلم امہ کے ساتھ کھڑا ہے اور کسی …

Read More »

چینی قرض: زرمبادلہ ذخائر 12.4 ارب ڈالر

پاکستان اور چین نے اس ہفتے 3.7 ارب ڈالر کے مساوی کمرشل قرضوں کے معاہدوں پر دستخط کیے ہیں جس سے زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے 8.9 بلین ڈالرکی نازک سطح سے دوبارہ دہرے ہندسوں تک پہنچ گئے ہیں۔ یہ معاہدے آئی ایم ایف کے ساتھ رواں مالی سال کے …

Read More »

ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کا کہنا ہے کہ ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا گزشتہ روز مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ ایران میں مقیم پاکستانی طلبا کے انخلا کے لیے بھی انتظامات کیے جا رہے ہیں، پہلے مرحلے میں 154 طلبا کو نکالا جائے گا۔ …

Read More »