بدھ , جنوری 28 2026

Tag Archives: IHC

جج کے کم عمر بیٹے کی گاڑی تلے دو لڑکیاں جاں بحق

اسلام آباد میں شاہراہِ دستور پر پیش آنے والے المناک حادثے نے کم عمر ڈرائیونگ، طاقت کے غلط استعمال اور احتساب کے موجودہ نظام پر شدید بحث چھیڑ دی ہے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش آیا جب اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک جج کے 16 سالہ بیٹے محمد …

Read More »

آرامکو فیول اسٹیشن کی منظوری ہائیکورٹ میں چیلنج

Aramco PS in ISB – 1 اسلام آباد کی سرینگر ہائی وے پر سعودی آئل کمپنی آرامکو کے برانڈڈ فیول کی فروخت کی اجازت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست PSO فیول اسٹیشن کے مالک محمد شفیق میر کی جانب سے دائر کی گئی ہے، …

Read More »

IHC کا کنگڈم ویلی کیخلاف جرمانے کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے کنگڈم ویلی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ہاوسنگ پراجیکٹ پر عائد کیے گئے 15 کروڑ روپے جرمانے کے خلاف دائر اپیل نا قابلِ سماعت قرار دے کر خارج کر دی ہے۔ عدالت نے فیصلہ دیا ہے کہ کمپٹیشن کمیشن کے …

Read More »

ایم ڈی کیٹ پالیسی تبدیلی پر پی ایم ڈی سی کو نوٹس

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ امتحانات اور میڈیکل داخلہ رجسٹریشن پالیسی میں اچانک تبدیلی کے خلاف دائر درخواست پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے پی ایم ڈی سی حکام کو جمعے کے روز جواب کے …

Read More »

ٹیلی کام کمپنیوں کی درخواستیں مسترد، CCP کے اختیارات برقرار

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ: جاز، زونگ، ٹیلی نار، یوفون، وارد، پی ٹی سی ایل اور وائی ٹرائب کی تمام درخواستیں خارج اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) کے خلاف دائر کی گئی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے قرار دیا …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست 4 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے مختلف اداروں سے جواب طلب کر لیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس” (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ کو بند کرنے سے متعلق درخواست 4 نومبر 2025 کو سماعت کے لیے مقرر کر …

Read More »

کراچی یونیورسٹی نے جسٹس طارق جہانگیری کی ایل ایل بی ڈگری منسوخ کی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج پر غیر قانونی داخلے اور امتحانی طریقوں کے الزامات جامعہ کراچی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ایل ایل بی کی ڈگری باقاعدہ طور پر منسوخ کر دی ہے، جس کی بنیاد غیر منصفانہ ذرائع کے استعمال اور …

Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا ایف بی آر کو جاز ٹاورز فروخت سے 22ارب ٹیکس وصولی کی اجازت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 59.3 ارب روپے مالیت کے ٹاورز کے لین دین میں ایف بی آر کے موقف کی توثیق کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے جسٹس بابر ستار کی سربراہی میںایک بڑی ٹیلی کام کمپنی–جاز پاکستان — کی جانب سے دائر کردہ ٹیکس …

Read More »

26 نومبر احتجاج: پی ٹی آئی کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم

عدالت نے 26 نومبر احتجاج  کے کیس میں گرفتار پی ٹی آئی کارکنوں کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے 26  نومبر احتجاج کے تناظر میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی کارکنوں کی ضمانتیں منظور  کرلیں اور انہیں فوری رہا …

Read More »

نجی موبائل نیٹ ورک کو صارفین سے وصول 2 ارب سے زائد واپس دینے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کے آرڈر کے خلاف موبائل نیٹ ورک آپریٹر کی درخواست خارج کرتے ہوئے نجی موبائل نیٹ ورک کو کسٹمرز سے وصول کردہ 2 ارب سے زائد کی رقم کسٹمرز کو ہی واپس کرنے کا آرڈر برقرار رکھا ہے۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے …

Read More »