اتوار , اکتوبر 12 2025

Tag Archives: ICT

TLP احتجاج تیسرے روز داخل، راولپنڈی–اسلام آباد میں نظام زندگی مفلوج

تحریک لبیک پاکستان کے احتجاجی مارچ کے تیسرے روز پنجاب بھر میں حالات کشیدہ، ٹوئن سٹیز میں سڑکیں بند اور انٹرنیٹ سروس معطل، حکومت کا سخت ایکشن جاری تحریک لبیک پاکستان (TLP) کے ملک گیر احتجاجی مارچ نے تیسرے روز بھی پنجاب بھر میں نظام زندگی کو مفلوج کر دیا …

Read More »

راولپنڈی، اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے احتجاج سے معمولات زندگی مفلوج

راستوں کی بندش، انٹرنیٹ سروس معطلی اور تجارتی سرگرمیوں کی بندش نے جڑواں شہروں کے شہریوں کو شدید مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے راولپنڈی اور اسلام آباد میں مذہبی جماعت کے ممکنہ احتجاج کے باعث دوسرے روز بھی زندگی کے معمولات بری طرح متاثر ہیں۔ جڑواں شہروں کے درمیان …

Read More »

سی سی پی کا رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں گمراہ کن تشہیر کے خلاف انکوائری کا آغاز

اسلام آباد کا نام اور جعلی منظوریوں کے ذریعے عوام کو دھوکہ دینے والے ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کارروائی، عوام سے شواہد فراہم کرنے کی اپیل۔ مسابقتی کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں گمراہ کن اشتہارات اور جھوٹی تشہیری مہمات کے خلاف باضابطہ انکوائری شروع …

Read More »

قائداعظم یونیورسٹی کے ہاسٹلز پر پولیس کا چھاپہ

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد کی ہاسٹل انتظامیہ اور پولیس نے علی الصبح ہاسٹلز پر چھاپہ مار کر ہاسٹل نمبر 6، 8، 9 اور 11 کو مکمل خالی کرا لیا۔ ذرائع کے مطابق انتظامیہ کی درخواست پر پولیس نے 55 سے 60 طلباء کو گرفتار کر کے تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کیا …

Read More »

گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس کی نئی شرحیں 14 اپریل سے نافذ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ملکیت کی منتقلی (ٹرانسفر) فیس میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئی شرحیں 14 اپریل 2025 سے نافذ العمل ہوں گی۔ نئی تفصیلات کے مطابق، 1000 سی سی تک کی گاڑی کی ٹرانسفر فیس 1200 روپے سے بڑھا کر …

Read More »

اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیر کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیر کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کے ترجمان کے مطابق تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ ضلع انتظامیہ اسلام آباد کا نوٹیفکیشن کچھ …

Read More »

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے چھپے ہوئے 300 کارکن گرفتار، اسلحہ بھی برآمد

24 نومبر کے احتجاج سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری ہیں۔ گزشتہ شب اسلام آباد پولیس کی 27 ٹیموں نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرکے پی ٹی آئی کے 300 کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ گرفتار کارکنان میں …

Read More »

تحریک انصاف نے اسلام آباد میں میدان سجا لیا

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کا میدان سج گیا، سنگجانی مویشی منڈی میں قائم جلسہ گاہ میں کارکنوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پی ٹی آئی کے جلسے کے موقع پر اسلام آباد آنے والے اہم راستے 39 مقامات پر بند ہیں۔ راولپنڈی اسلام آباد میٹرو …

Read More »

پولیس نے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کروا دیے

پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے 462 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو بند کروا دیا۔ پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر مذہبی، مسلکی، لسانی منافرت پھیلانے والے 462 اکاؤنٹس کو اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ نے بند کروایا۔ اس حوالے سے منفی سرگرمیں میں ملوث 522 اکاؤنٹس …

Read More »