پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: ICC CWC 2025

آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم کو 107 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ 2025 کے نویں میچ میں آسٹریلیا ویمن ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 107 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے اہم گروپ میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ میچ آج کولمبو کے آر۔پریما داسا اسٹیڈیم (RPS) میں دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوا۔ یہ دن-رات (Day/Night) …

Read More »

ویمنز ورلڈکپ: پاکستان آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے مدمقابل

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم اپنی پہلی فتح کے لیے آج کولمبو میں آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترے گی کولمبو میں جاری ویمنز ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان ویمن ٹیم اپنا تیسرا میچ آج دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی۔ گرین شرٹس اب تک ٹورنامنٹ …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

کولمبو میں جاری خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے چھٹے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے بھارت ویمن کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان نے ٹاس جیت کر حریف ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی، جو ایک روایتی فیصلہ …

Read More »

پاکستان بمقابلہ بھارت: خواتین کرکٹ ٹیمیں آج کولمبو میں مدمقابل

بھارت نے اب تک پاکستان کے خلاف اپنے تمام 11 ون ڈے میچوں میں غلبہ حاصل کیا ہے کولمبو میں ہونے والے خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم ترین مقابلے میں بھارت اور پاکستان ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے، جہاں صرف کھیل نہیں بلکہ ماحول، روایت، اور سیاسی …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ 2025: بنگلادیش نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے دی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بنگلادیش ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو باآسانی سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کرلی۔ پاکستانی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے محض 129 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ بنگلادیش کی باؤلنگ لائن نے …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ 2025: کولمبو میں پاکستان اور بنگلہ دیش کا سخت مقابلہ متوقع

دونوں ٹیمیں کوالیفائرز کے ذریعے ورلڈ کپ تک پہنچی ہیں، اور حالیہ چار میچوں میں ایک دوسرے کے خلاف دو دو بار فتح حاصل کر چکی ہیں آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے تیسرے گروپ میچ میں پاکستان ویمن اور بنگلہ دیش ویمن ٹیمیں آج کولمبو کے آر …

Read More »

ویمنز ورلڈ کپ 2025: کپتانوں کے روز میڈیا ایونٹ سے جوش میں اضافہ

تمام آٹھ ٹیموں کی کپتانوں نے ٹائٹل جیتنے کے عزم اور کرکٹ کے فروغ پر زور دیا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے آغاز سے پہلے “کپتانوں کا دن” ایک اہم میڈیا ایونٹ کے طور پر سامنے آیا، جس نے شائقین کے جوش کو دوگنا کر دیا …

Read More »