پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں دریاؤں کی طغیانی سے بڑے پیمانے پر انسانی و معاشی نقصانات کا انکشاف، ریسکیو آپریشن جاری ہیں پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں حالیہ سیلاب کے بعد نقصانات کی جامع رپورٹ جاری کی ہے، …
Read More »بھارتی ریلا گڈو بیراج کی طرف بڑھ رہا ہے
سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں مزید بارشوں کی پیش گوئی بھارت کی جانب سے چھوڑا گیا سیلابی ریلا ہیڈ پنجند پہنچ گیا ہے اور اگلے دو روز میں گڈو بیراج تک پہنچنے کا امکان ہے۔ محکمہ اطلاعات سندھ کے مطابق گڈو بیراج پر پانی کی آمد 3 لاکھ 42 ہزار …
Read More »دریائے چناب اور راوی میں انتہائی اونچے درجے کا سیلاب، درجنوں دیہات زیر آب
پنجاب میں دریائے چناب اور دریائے راوی میں انتہائی اونچے درجے کے سیلاب نے متعدد اضلاع کو متاثر کیا، ہیڈ سدھنائی کو بچانے کے لیے مائی صفوراں بند توڑ دیا گیا جبکہ ہزاروں ایکڑ فصلیں دریا بُرد ہوگئیں۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق دریائے چناب …
Read More »سندھ میں سپر فلڈ کی تیاری، مراد علی شاہ کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ نے گڈو بیراج کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ 9 لاکھ کیوسک کا ریلا آیا تو پورا کچہ ڈوب جائے گا وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ آبپاشی کو ممکنہ سپر فلڈ کے لیے ہنگامی اقدامات کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ …
Read More »ملتان میں سیلاب کے خدشے پر 3 لاکھ افراد نقل مکاں
دریائے ستلج، راوی اور چناب میں بلند پانی کی سطح کے باعث وسطی و جنوبی پنجاب میں لاکھوں افراد متاثر ہیں جبکہ بلوچستان میں بھی 2 ستمبر کو آبی ریلا داخل ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان کے بڑے دریاؤں میں بلند پانی کی سطح کے نتیجے میں سیلابی صورتحال نے …
Read More »سیلابی خطرات پر پاور ڈویژن کا ہنگامی الرٹ
پاور ڈویژن نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر بجلی کے انفراسٹرکچر کے تحفظ اور بجلی کی فراہمی کو برقرار رکھنے کے لیے ڈسکوز اور آپریشنل ٹیموں کو فوری اقدامات کی ہدایت دی ہے۔ پاور ڈویژن نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں ممکنہ سیلابی خطرات کے باعث بجلی کے نظام …
Read More »پنجاب میں 32 سال کا بدترین سیلاب، فوج طلب
کرتارپور زیر آب، دریاؤں کے کنارے آبادیوں کا انخلا بھارت کی جانب سے دریائے راوی میں دو لاکھ کیوسک پانی چھوڑنے اور مسلسل مون سون بارشوں کے باعث پنجاب میں کئی دہائیوں کے بدترین سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ درجنوں قصبے زیر آب آ گئے، زرعی زمینیں برباد ہو …
Read More »