پیر , اکتوبر 13 2025

Tag Archives: consumers

زیرِ سمندر کیبلز میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار بدستور سست

سعودی عرب کے قریب کیبلز میں فالٹ کے باعث صارفین کو اپ لوڈ، ڈاؤنلوڈ اور ویڈیو کالنگ میں شدید مسائل کا سامنا پاکستان بھر میں انٹرنیٹ کی سست رفتار نے صارفین کی روزمرہ ڈیجیٹل سرگرمیوں کو بری طرح متاثر کر رکھا ہے۔ اپ لوڈنگ، ڈاؤنلوڈنگ، میسجز کے تاخیر سے پہنچنے …

Read More »

حکومت کا شہریوں پرپیٹرولیم لیوی کا مزید بوجھ

وفاقی حکومت نے شہریوں پرپیٹرولیم لیوی کا بوجھ مزید بڑھا دیا اور فی لیٹر پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی میں 2 روپے 50 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔ دونوں پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں ڈھائی روپے اضافے کے بعد پیٹرول پر لیوی 75 روپے 52 پیسے سے بڑھا …

Read More »

صارفین کی جیب پر Temu کا ڈاکہ: سستے داموں کا جھوٹا سپنا چکنا چور!

پاکستان میں صارفین میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے، کیونکہ Temu، جو اپنی انتہائی کم قیمتوں کے لیے مشہور ای کامرس پلیٹ فارم ہے، نے اپنی قیمتوں میں زبردست اضافہ کر دیا ہے۔ قیمتوں میں اضافے، جس میں کچھ اشیاء کی قیمتوں میں 300% سے زیادہ کا اضافہ دیکھا …

Read More »

 فیس بک نے صارفین پیسے کمانے کا نیا فیچر متعارف 

سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کیلئے اسٹوری پر ویڈیو یا تصویر شیئر کرکے پیسے کمانے کا نیا فیچر متعارف کرادیا۔ رپورٹ کے مطابق نئے فیچر سے فیس بک کے وہ صارفین فائدہ اٹھا سکیں گے جو پہلے ہی سے کانٹنٹ مانیٹائزیشن پروگرام کا حصہ …

Read More »

غیررجسٹرڈموبائل فون بلاک

پی ٹی اے نےصارفین کےزیراستعمال بڑی تعدادمیں غیررجسٹرڈموبائل فون بلاک کردیئے ہیں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی)پی ٹی اے( کی تمام صارفین کوفوری موبائل فون ٹیکس ادائیگی کے ذریعے رجسٹرڈ کرانے کی ہدایت کی۔ پی ٹی اے نےموبائل ڈیوائس کی خریداری کےضمن میں بھی صارفین کیلئےہدایت نامہ جاری کردیا ۔ پاکستان …

Read More »

ٹیلی کام آپریٹرز اور سیلولر آپریٹرز کے خلاف 19 ہزار 188 شکایات موصول

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے اعداد و شمار کے مطابق جون 2024 کے اختتام تک سیلولر صارفین کی تعداد 192.53 ملین سے بڑھ کر جولائی کے آخر تک 192.924 ملین ہوگئی۔ ریگولیٹر کے اعداد و شمار سے انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں تھری جی اور فور …

Read More »

PTA کا بند سمزکیلئے نیا پلان تیار

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سمز کی بندش کیلئے نیا پلان تیار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے نادرا سے ڈیٹا حاصل کر لیا، 3 فیز میں سموں کو بند کیا جائے گا۔ پی ٹی اے ذرائع نے بتایا ہے کہ پہلے فیز میں جعلی اور منسوخ …

Read More »

کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیاں ’اوور بلنگ‘ میں ملوث

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو پیش کی گئی رپورٹ میں کے الیکٹرک سمیت تمام بجلی تقسیم کار کمپنیاں زائد بلوں میں ملوث قرار دیا گیا ہے، نیپرا نے تمام کمپنیوں سے زائد بلنگ پر وضاحت طلب کر لی۔ صارفین کو زائد بل موصول ہونے کے معاملے پر نیپرا …

Read More »

پی ٹی اے نے واٹس ایپ سروسز میں خلل کو ‘تکنیکی خرابی’ قرار دے دیا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے واٹس ایپ سروسز میں خلل کو ‘تکنیکی خرابی’ قرار دے دیا۔ گزشتہ چند روز سے  ملک بھر میں موبائل فون ڈیٹا کے ذریعے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو مختلف مسائل کا سامنا ہو رہا ہے۔ صارفین کی جانب سے شکایت کی …

Read More »

واٹس ایپ فراڈ کیسے ہوتا ہے اور اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

گزشتہ چند سالوں سے واٹس ایپ فراڈ کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے جس میں صارفین کو مختلف طریقوں سے جعل سازی میں پھنسا کر مالی نقصان پہنچایا جارہا ہے۔  واٹس ایپ فراڈ کے تحت کئی جعلساز  ملازمت کیلئے جعلی پیشکش، صارف کی فیملی یا کسی دوست کا نمبر استعمال …

Read More »