پیر , فروری 9 2026

Tag Archives: cold & dry

بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ پانچ دنوں کے لیے ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی پیشگوئی جاری کر دی ہے۔ بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور برفباری کا امکان ہے، جبکہ میدانی علاقوں میں دھند کا راج رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق بالائی خیبر …

Read More »

بلوچستان اور پنجاب بھر میں شدید سردی کی لہر

پاکستان کے بیشتر علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری ہے جس نے بلوچستان کے شمالی اور وسطی اضلاع کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے جبکہ پنجاب میں گھنی دھند نے ٹریفک اور روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بلوچستان، پنجاب، بالائی سندھ اور …

Read More »

پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا میں شدید دھند

ملک کے میدانی علاقوں میں شدید سردی اور گھنی دھند کا سلسلہ جاری ہے جس نے روزمرہ زندگی، ٹریفک اور نقل و حمل کو شدید متاثر کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں درمیانی سے شدید دھند چھائی ہوئی ہے …

Read More »

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند

پاکستان محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق منگل 6 جنوری 2026 کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب، بالائی سندھ اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں درمیانی سے شدید …

Read More »

پہاڑی علاقوں میں شدید سردی

اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید سردی پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں درمیانی سے شدید دھند چھائے رہنے …

Read More »

سرد اور خشک موسم کا سلسلہ جاری

محکمہ موسمیات کے مطابق آج (ہفتہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی پڑنے کی توقع ہے۔ شمال مشرقی اور جنوبی پنجاب کے علاوہ بالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں دھند چھائے رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا …

Read More »

ملک بھر میں سردی کی لہر برقرار: محکمۂ موسمیات

محکمۂ موسمیات نے جمعہ کے لیے ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم کی پیش گوئی کی ہے۔ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب اور بالائی سندھ کے میدانی اضلاع میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کی …

Read More »

ملک بھر میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا

ملک بھر میں آج موسم خشک اور سرد رہے گا۔ جبکہ کہیں بھی بارش کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ جبکہ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں سردی کی شدت برقرار رہے گی۔ پنجاب کے اضلاع …

Read More »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں سرداورخشک موسم کے ساتھ ساتھ  کئی علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی کردی۔  محکمہ موسمیات نے بتایا کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک تا ہم خیبرپختونخوا ،شمال مشرقی بلوچستان،کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع ابر آلود رہنے …

Read More »

موسم سرد اور خشک رہے گا ، بعض مقامات پر بارش اور برفباری کا امکان

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں آج موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ شمال مغربی بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش …

Read More »