پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کو 120 رنز سے شکست دے دی۔ پشاور زلمی کے 228 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی ٹیم 16ویں اوور میں 107 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی کے پنڈی …
Read More »کراچی کنگز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے 8 ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 56 رنز سے مات دے دی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹ پر 175 رنز بنائے اور کوئٹہ گلیڈی …
Read More »اسلام آباد یونائیٹڈ کی ایک اور جیت
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) کے 7ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 47رنز سے ہرادیا ملتان سلطان کے کپتان محمد رضوان نے سب سے نمایاں 38رنز بنائے جبکہ دیگر نمایاں کھلاڑیوں میں عثمان خان رہے اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہولڈر نے چاروکٹیں لیں پاکستان سپر …
Read More »پی ایس ایل 10: لاہور قلندر کی کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست
پی ایس ایل 10 کے چھٹے میچ میں لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دے دی، پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے میچ میں لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو جیت کےلیے 202 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) …
Read More »پی سی بی کا اسٹیڈیم بھرنے کے لیےانعامات کا اعلان
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے دوران میچز میں اسٹیڈیم بھرنے کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قرعہ اندازی کے ذریعے موٹرسائیکل دینے کا اعلان کردیا۔ پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے میچز راولپنڈی اور کراچی میں جاری ہیں جب کہ اگلے مرحلے میں میچز …
Read More »پی ایس ایل 10: تیسرا روز ۔۔۔۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے چوتھے میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے شکست دے دی۔ 220 رنز کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز 17ویں اوور میں 141 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز …
Read More »کراچی کنگز کی آخری اوور میں 4 وکٹوں سے جیت
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو چونکا دیا، 235 رنز کا ہدف آخری اوور میں 6 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں جہاں ایک موقع پر کراچی کنگز 79 رنز پر 4 وکٹوں …
Read More »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے شکست دے دی، زلمی کے 5 کھلاڑی کھاتہ کھولے بغیر پویلین واپس لوٹے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے پی ایس ایل 10 کے دوسرے میچ میں …
Read More »میرا مقصد پی سی بی پر تنقید کرنا نہیں بلکہ انہیں نیند سے جگانا ہے: علی ترین
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی معروف فرنچائز ملتان سلطانز نے مالک علی ترین نے ایک مرتبہ پھر بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ کراچی میں جاری ملتان سطانز کے پریکٹس سیشن کے دوران ایک صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم ملتان سلطانز …
Read More »پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کی میزبانی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے سپرد کردی گئی۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق 11 اپریل (جمعہ) کو پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب شام 7 بجے شروع ہوگی، جس میں …
Read More »