بجٹ اور عیدالاضحٰی سے قبل ملک میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ معاشی اپ ڈیٹ اینڈ آؤٹ لک میں مہنگائی سے متعلق تخمینہ جاری کردیا، مئی میں مہنگائی ممکنہ طور پر بڑھ کر 3 سے 4 فیصد کے درمیان تک پہنچ سکتی ہے۔ وزارت خزانہ …
Read More »مجموعی قرض 72 ہزار138ارب روپے
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی قرض72ہزار138ارب روپے ہو گیا جس میں 24 ہزار602 ارب روپے بیرونی قرض ہے، فی کس تین لاکھ ایک ہزار954 ارب روپے ہوگیا ، گزشتہ سال جون 2023 سے جون 2024کے ایک سال کے دوران پاکستان کا قرضہ62 ہزار881 ارب روپے سے …
Read More »معاشی استحکام، سرمایہ کاری پر توجہ مرکوز
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اسپرنگ اجلاسوں کے دوسرے دن اعلیٰ سطحی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھا۔ ملاقاتوں میں پاکستان کی معاشی استحکام، جاری اصلاحات اور سرمایہ کاری کے مواقع پر توجہ مرکوز کی گئی۔ وزیر …
Read More »168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے 168 نامکمل ترقیاتی منصوبے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ آئی ایم ایف کے مطالبے پر کیا گیا اور ان منصوبوں کے لیے مزید فنڈز جاری نہیں ہوں گے۔ اس حوالے سے وزارت منصوبہ بندی کے حکام کا کہنا ہے کہ ان منصوبوں …
Read More »سالانہ اسپرنگ میٹنگز 2025 پر اعلی سطحی ملاقاتیں
وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن ڈی سی کے دورے کا آغاز گزشتہ روز (سوموار) آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک گروپ کی سالانہ اسپرنگ میٹنگز 2025 کے موقع پر متعدد اعلی سطحی ملاقاتوں سے کیا۔ دن کی پہلی ملاقات میں، وزیرِ خزانہ نے ڈیلوئٹ کے وفد سے ملاقات …
Read More »وفاقی بجٹ خسارے کا تخمینہ 7 ہزار 222 ارب روپے
وزارت خزانہ نے یکم جولائی سے شروع ہونے والے آئندہ مالی سال 26-2025 کے لیے وفاقی بجٹ خسارے کا تخمینہ 7 ہزار 222 ارب روپے لگا دیا۔ آئندہ مالی سال سود کی ادائیگی کے بعد وفاق کے پاس ترقیاتی منصوبوں، دفاع، تنخواہوں، پینشن، سبسڈیز اور گرانٹس سمیت دیگر تمام اخراجات …
Read More »بینکوں کا کنسورشیم حکومت کو قرض دینے پر تیار
بجلی کے شعبے کے گردشی قرض سے چھٹکارے کےلیے 15 بینکوں کا کنسورشیم حکومت کو 1272 ارب روپے قرض دینے پر تیار ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے شعبے کے گردشی قرض سے چھٹکارے کےلیے 15 بینکوں کا کنسورشیم حکومت کو 1272 ارب روپے قرض دینے پر تیار ہو …
Read More »30,968 سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے اپنے رائٹ سائزنگ منصوبے کے تحت مختلف محکموں میں 30,968 سرکاری ملازمتوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان 30,968 سرکاری ملازمتوں میں سے 7,724 ملازمتیں ”ڈائنگ پوسٹس“ قرار دی گئی ہیں، جو مستقبل میں ختم کی جائیں گی۔ اس فیصلے کے تحت سب سے زیادہ …
Read More »ریئل اسٹیٹ پر ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ
حکومت نے ریئل اسٹیٹ پر ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، حکومت نے یہ 3 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی جولائی میں عائد کی تھی، فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی کسی بھی پلاٹ کی پہلی بار فروخت پر وصول کی جاتی تھی، لیکن اب 10ماہ بعد یہ ڈیوٹی واپس لینے کا فیصلہ …
Read More »بجٹ 2025-26: ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات آئندہ ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے بجٹ میں ریٹیلرز، ہول سیلرز اور مختلف شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، زیادہ پنشن لینے والوں کیلئے ٹیکس استثنیٰ ختم کرنے کی تجویز بھی …
Read More »
UrduLead UrduLead