اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان آج کرے گا۔ شرح سود گیارہ فیصد تک برقرار رکھنے کی توقع ہے۔ دسمبر تک مہنگائی میں اضافہ کی اوسط شرح آٹھ فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ اسٹیٹ بینک نئی مالیاتی پالیسی کا اعلان کل کرے گا۔ مرکزی بینک کی زری پالیسی …
Read More »کمرشل بینکو ں سے 1275 ارب روپے کا حصول
وفاقی حکومت نے توانائی شعبے کے گردشی قرضے پر قابو پانے کے لیے کمرشل بینکوں سے 1275 ارب روپے کے تاریخی قرضہ پیکیج کو حتمی شکل دے دی ہے، اور اس معاہدے کی منطوری وفاقی کابینہ سے جلد لی جائے گی ، ذرائع کے مطابق، تقریبا 18 کمرشل بینکوں کے …
Read More »آئی ایم ایف کا مزید مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر مکمل اتفاق رائے نہ ہوسکا، تاہم آئی ایم ایف نے نئے مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر اعلامیہ …
Read More »پاکستان پرقرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے
پاکستان پرقرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے- ملک پرقرضےاورواجبات ریکارڈ89 ہزار834ارب روپے ہوگئے- رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ جولائی دو ہزار چوبیس تا مارچ دو ہزار پچیس کے دوران قرضوں اورواجبات میں 4ہزار377 ارب روپےکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ اس طرح پاکستان …
Read More »سٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا آج اعلان
سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں شرح سود کا تعین کیا جائے گا۔ اسٹیٹ بینک کی پالیسی کمیٹی نے شرح سود 12 فیصد مقرر کر رکھا ہے، ایک سال میں شرح سود 10 فیصد کم ہوا ہے۔ مالیاتی اداروں نے شرح …
Read More »مجموعی قرض 72 ہزار138ارب روپے
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں مجموعی قرض72ہزار138ارب روپے ہو گیا جس میں 24 ہزار602 ارب روپے بیرونی قرض ہے، فی کس تین لاکھ ایک ہزار954 ارب روپے ہوگیا ، گزشتہ سال جون 2023 سے جون 2024کے ایک سال کے دوران پاکستان کا قرضہ62 ہزار881 ارب روپے سے …
Read More »پی ٹی اے: آن لائن فراڈ پر 604 یو آر ایل بلاک
پی ٹی اے نے آن لائن فراڈ پر 604 یو آر ایل بلاک کردئیے۔ جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس مالیاتی فراڈ کے لیے استعمال ہورہے تھے۔ شہریوں کو جعلی بینک اکاؤنٹس میں رقم جمع کرانے کے لیے ورغلایا جاتا تھا۔ ایس ای سی پی اور اسٹیٹ بینک نے ای پورٹل کے …
Read More »چانگ پینگ ژاؤ کو کرپٹو کونسل کا اسٹریٹجک مشیر
بائنانس کے بانی چانگ پینگ ژاؤ کو پاکستان کرپٹو کونسل کا اسٹریٹجک مشیر مقرر کردیا گیا۔ وفاقی وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دنیا میں کرپٹو معیشت کے منظرنامے کو نئی جہت دینے والے ایک تاریخی اقدام میں، بائنانس کے بانی اور ویب 3 …
Read More »عیدالفطر پر شہریوں کیلئے نئے نوٹ کا حصول
عیدالفطر کی آمد پر شہریوں میں نئے نوٹ حاصل کرنے کی تگ و دو شروع ہو چکی ہے جس کو بآسانی ٹیکسٹ میسج کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ نئے نوٹ حاصل کرنے کے لیے شہری 8877 پر شناختی کارڈ نمبراوربینک برانچ ایس ایم ایس کر سکتے ہیں، نئے …
Read More »اسٹیٹ بینک کا شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے شرح سود 12 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کے اعلان میں شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ ماہرین کی جانب سے توقع کی جارہی تھی کہ آج ایک فیصد شرح سود میں کمی کی …
Read More »
UrduLead UrduLead