لاہور میں بسنت کی آمد میں اب صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے اور شہر رنگ برنگی پتنگوں، پھولوں، لائٹس اور تہواری سجاوٹ سے جگمگا اٹھا ہے۔ قدیم عمارتوں، بازاروں اور شاہراہوں پر پیلے جھنڈے، بینرز اور آرائشی روشنیاں بسنت کے استقبال میں چمک رہی ہیں، جس سے لاہور …
Read More »بسنت عروج پر: پتنگوں کی 34 کروڑ کی خرید و فروخت
موسم بہار کی آمد کے ساتھ لاہور میں بسنت تہوار کی تیاریاں زور پکڑ گئی ہیں اور پتنگ بازی کا کاروبار ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن نے بسنت کے پہلے دو دنوں (یکم اور دوم فروری) کا خرید و فروخت کا ڈیٹا جاری کر دیا …
Read More »موچی گیٹ کی چھت کا ایک کروڑ، آفر ٹھکرا دی
لاہور کے تاریخی علاقے موچی گیٹ، اندرون شہر میں بسنت میلے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ بازاروں میں پتنگوں، ڈور اور دیگر سامان کی دکانیں سجی ہوئی ہیں اور لوگوں میں جوش و خروش دیکھا جا رہا ہے۔ ا س دوران ایک دلچسپ خبر سامنے آئی ہے کہ ایک دو …
Read More »لاہور میں 5 روزہ لمبی چھٹیوں کا اعلان
پنجاب حکومت نے شہر میں 4 فروری سے 8 فروری 2026 تک مسلسل 5 روزہ خصوصی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ تعطیلات قومی اور مذہبی دنوں کے ساتھ لاہور کے روایتی تہوار بسنت کو بھی شامل کرتی ہیں، جس سے شہریوں کو لمبا ویک اینڈ میسر آئے گا۔ …
Read More »لاہور کی نائٹ پارٹیوں کا پردہ فاش
معروف ایف ایم آر جے، موٹیویشنل اسپیکر اور ریڈیو کے جنرل منیجر محسن نواز نے کہا ہے کہ لاہور سمیت پاکستان کے بڑے شہروں میں منشیات اور نائٹ پارٹیوں کا بڑھتا ہوا رجحان معاشرتی بگاڑ کی علامت ہے۔ وہ حال ہی میں “وِلنگ ویز پاکستان” کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کر …
Read More »بھارت سے تعلقات برابری کی سطح پر ہوں گے
چیئرمین پی سی بی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی سلیکشن میں ان کا کوئی کردار نہیں اور فیصلے سلیکٹرز اور کمیٹی مشاورت سے کرتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ تعلقات کے معاملے میں بورڈ کا …
Read More »گرفتار خواجہ سراؤں کے خلاف مقدمہ خارج
لاہور کی مقامہ عدالت نے مبینہ طور پر ’قابلِ اعتراض‘ نجی پارٹی منعقد کرنے پر گرفتار خواجہ سراؤں کے خلاف درج مقدمہ کو خارج کر دیا ہے۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا کہ ریکارڈ پر ایسے کوئی شواہد موجود نہیں جو ملزمان کو مبینہ جرائم کے ارتکاب سے منسلک …
Read More »حمیرا کومالی طور پر کوئی پریشانی نہیں تھی
کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ حالت میں ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصفر کے بھائی نوید اصغر نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں بتایا ہے کہ حمیرا میری چھوٹی بہن تھی، اُسے مالی طور پر کوئی پریشانی نہیں تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ میڈیا میں کہا …
Read More »مختلف شہروں میں بھارت کے 3 جاسوس ڈرون تباہ
پنجاب کے دارالحکومت لاہور سمیت مختلف شہروں میں بھارت کے 3 جاسوس ڈرون تباہ کرد یے گئے، سندھ کے شہر ڈہرکی میں ڈرون کھیت میں گر کر تباہ ہوا، جس کے نتیجے میں باپ جاں بحق اور بیٹا زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام نے بتایا کہ لاہور میں والٹن روڈ پر …
Read More »حتمی کیش ڈیویڈنڈ دینے کی سفارش
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے اجلاس میں، جو ہفتہ 26 اپریل 2025 کو لاہور میں منعقد ہوا، مالی سال 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے سال کے لیے فی شیئر 7.50 روپے (یعنی 75 فیصد) حتمی کیش …
Read More »
UrduLead UrduLead