ہفتہ , مارچ 14 2026

Tag Archives: PSX

PSX انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں پیر کو کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، کاروبار کے ابتدائی سیشن کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 10 بج کر 10 منٹ پر بینچ مارک انڈیکس 504.30 …

Read More »

کے ایس ای-100 انڈیکس 140,000 کی سطح عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے جمعہ کو اپنی ریکارڈ ساز تیزی کا سلسلہ جاری رکھا، جسے ادارہ جاتی خریداری، بلیو چپ اسٹاکس میں نئی دلچسپی اور سرمایہ کاروں کے اعتماد نے سہارا دیا۔ بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس کار ابتدائی کاروباری لمحات میں ہی 140,000 کی سطح …

Read More »

پی ایس ایکس” ایک لاکھ 38 ہزار کی حد عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) نے جمعرات کو تیزی کی نئی لہر جاری رکھتے ہوئے دورانِ کاروبار ایک لاکھ 38 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرلی۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے مطابق صبح 11 بج کر 57 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 1785.25 پوائنٹس …

Read More »

پی ایس ایکس میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے بازار حصص میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا، جو تھوڑی دیر بعد منفی سے مثبت زون میں تبدیل ہوگیا، 100 انڈیکس میں ایک ہزار 78 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ …

Read More »

شادیوں کا سیزن…خواتین پریشان

سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں، جس کے باعث شادی کی تیاری کرنے والے گھرانوں میں بے چینی بڑھ گئی ہے۔ منگل کے روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 2,500 ڈالر تک پہنچا، جبکہ پاکستان میں فی تولہ قیمت 2 لاکھ 36 ہزار …

Read More »

PSX نے ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، انڈیکس نے ایک لاکھ 37 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1181 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد …

Read More »

PSX میں ایک لاکھ 36 ہزارتاریخی سطح بھی عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ( پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی دیکھی جارہی ہے، دوران ٹریڈنگ کے ایس ای 100 انڈیکس نے ایک ہزار 841 پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 36 ہزار کی نئی تاریخی سطح بھی عبور کرلی ہے۔ پی ایس ایکس کی ویب سائٹ کے …

Read More »

پی ایس ایکس 134,000 کی بلند سطح عبور کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں خریداری کا رجحان جمعہ کو بھی جاری رہا جہاں کاروبار کے آغاز پر چند ہی منٹوں میں کے ایس ای-100 انڈیکس 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 134,000 کی بلند سطح عبور کرگیا۔ صبح 9 بجکر 50 منٹ پر بینچ مارک …

Read More »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان

ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان بدستور جاری پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کئی دنوں کی تیزی کے بعد کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 336 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد انڈیکس ایک …

Read More »

PSX میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ، ہنڈریڈ انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 717 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے …

Read More »