فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تجارت سیکیورٹی خدشات کے باعث عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے۔ تاہم، تجارت کی معطلی سے قبل کسٹمز حکام نے مختلف سرحدی اسٹیشنز پر بڑی تعداد میں درآمدی گاڑیوں کی کلیئرنس مکمل کر …
Read More »ایف بی آر نے بارڈر کسٹمز کلیئرنس معطل کردی
طورخم، غلام خان، خرلاچی، انگور اڈہ اور چمن بارڈر پر درآمدات و برآمدات رک گئیں، سینکڑوں گاڑیاں پھنس گئیں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت کے بعد پاکستان کے پانچ بڑے کسٹمز بارڈر اسٹیشنز پر کسٹمز کلیئرنس کا …
Read More »سیلز ٹیکس فراڈ کیس میں افسر برطرف
کراچی کے ریجنل ٹیکس آفس کے سینیئر آڈیٹر الطاف حسین کھوڑو کو 238 ارب روپے کے ٹیکس فراڈ کیس کی ناقص تفتیش پر عہدے سے برطرف کردیا گیا فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پیر کے روز ایک باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ریجنل ٹیکس آفس ون (کراچی) …
Read More »گوشواروں کی تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھ گئی
ایف بی آر نے مالی سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر 2025 تک بڑھا دی ہے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مالی سال 2025 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے، …
Read More »بھارتی ساختہ مشینری کی کلیئرنس کی کوشش ناکام
کسٹمز اپریزمنٹ اور انفورسمنٹ کی مشترکہ کارروائی، 85 ہزار ڈالر مالیت کا سامان ضبط، مقدمہ درج فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کلکٹوریٹس آف کسٹمز اپریزمنٹ (ویسٹ) اور انفورسمنٹ کراچی نے بھارتی ساختہ ممنوعہ ٹیکسٹائل مشینری کی غیرقانونی کلیئرنس کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک اہم کارروائی میں …
Read More »1.32 لاکھ لیٹر ایرانی اسمگل شدہ ڈیزل برآمد
پاکستان کسٹمز (انفورسمنٹ) کراچی کے میرین یونٹ نے سمندری حدود میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین لانچوں سے 132,564 لیٹر ایرانی اسمگل شدہ ہائی اسپیڈ ڈیزل پکڑ لیا، جسے سمندری راستے سے پاکستان لایا جا رہا تھا۔ حکام کے مطابق یہ کارروائی 9 اور 10 اکتوبر 2025 کی درمیانی …
Read More »آئی ایم ایف-پاکستان کے مذاکرات بغیر معاہدہ ختم
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 8.4 ارب ڈالر کے مالیاتی پروگرام پر مذاکرات کسی اسٹاف لیول معاہدے کے بغیر اختتام پذیر ہو گئے، تاہم دونوں فریقین نے پیش رفت پر اطمینان ظاہر کیا ہے اور اگلا دور واشنگٹن میں ورلڈ بینک و آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس …
Read More »آئی ایم ایف کا نئے ریونیو اقدامات کا امکان
پاکستان میں ٹیکس وصولیوں میں کمی پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے تشویش ظاہر کر دی ہے، اور اگر رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں بھی رجحان برقرار رہا تو حکومت پر نئے ہنگامی ریونیو اقدامات نافذ کرنے کا دباؤ بڑھ سکتا ہے۔ ایف بی …
Read More »کھاد پر ٹیکس دُگنا کرنے کا مطالبہ
ٹیکس ہدف میں کمی پر آئی ایم ایف نے کھاد پر 10٪ اور زرعی ادویات پر 5٪ فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی تجویز دی ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے مالیاتی خسارے کو کم کرنے کے لیے کھاد پر …
Read More »آئی ایم ایف بجٹ ایڈجسٹمنٹ پر آمادہ
سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے مالیاتی ریلیف کی اجازت، ترقیاتی اخراجات میں کٹوتی کی تجویز بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پاکستان کو بجٹ میں 500 ارب روپے کی مشروط ایڈجسٹمنٹ کی اجازت دینے کے لیے تیار ہے تاکہ سیلاب متاثرین کی فوری بحالی ممکن بنائی جا سکے، …
Read More »
UrduLead UrduLead