ایف بی آر نے گزشتہ چار مالی سالوں میں بجلی کے بلوں کے ذریعے سیلز ٹیکس اور انکم ٹیکس کی مد میں مجموعی طور پر 1.866 ٹریلین روپے وصول کیے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بجلی کے بلوں کے ذریعے گزشتہ چار مالی سالوں میں 1.866 ٹریلین …
Read More »پیٹرول سستا، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ
نئی قیمتوں کا اطلاق آج سے وفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سفارشات کی روشنی میں پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جن کا اطلاق 30 جولائی 2026 سے ہوگا۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق …
Read More »IPPs کو 7,275 ارب روپے کی کیپیسٹی ادائیگیاں
سینیٹ کمیٹی میں نیپرا نے انکشاف کیا کہ گزشتہ ساڑھے پانچ برس کے دوران آئی پی پیز کو 7,275 ارب روپے کی کیپیسٹی ادائیگیاں کی گئیں، جبکہ حکام نے مؤقف اختیار کیا کہ کوئی بھی پاور پلانٹ بجلی پیدا کیے بغیر ادائیگیاں وصول نہیں کر رہا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری …
Read More »پیٹرول 1.63 روپے، ڈیزل 1.55 روپے مہنگا
وفاقی حکومت نے نظرثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت 29 جولائی سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی ایکس ڈپو قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وفاقی حکومت نے نظرثانی شدہ پیٹرولیم پرائسنگ میکانزم کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی نئی ایکس ڈپو قیمتوں کا اعلان کر دیا …
Read More »ادویات قیمتوں میں بلاجواز اضافے پر کریک ڈاؤن
ڈریپ نے ادویات کی قیمتیں بلاجواز بڑھانے والی فارما کمپنیوں کے خلاف سخت ریگولیٹری کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے 37 کمپنیوں کو نوٹس جاری کر دیے ہیں، جبکہ مزید شکایات پر فوری کارروائی کا عندیہ دیا ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی قیمتوں میں بلاجواز اضافہ …
Read More »پیٹرول ایک روپے سستا، ڈیزل 3.37 روپے مہنگا
وفاقی حکومت کے نظرثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت 28 جولائی سے پیٹرول ایک روپے فی لیٹر سستا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 3.37 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت کے نظرثانی شدہ پیٹرولیم قیمتوں کے طریقہ کار کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی …
Read More »یوفون کو “e&” برانڈ بنانے کی تجویز مؤخر
حکومت نے قانونی رائے طلب کر لی حکومت نے مبینہ طور پر یوفون اور ٹیلی نار پاکستان کے انضمام کے بعد نئی کمپنی کو “e&” کے نام سے ری برانڈ کرنے کی تجویز پر بریک لگا دی ہے، جبکہ اس معاملے پر قانونی اور گورننس سے متعلق اہم سوالات اٹھنے …
Read More »MDCAT رجسٹریشن: پانچ سال کی کم ترین سطح پر
پاکستان میں میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (ایم ڈی کیٹ) کے لیے رجسٹریشن گزشتہ پانچ برسوں کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے، جس سے میڈیکل تعلیم کے رجحان، بڑھتے اخراجات اور طلبہ کی بدلتی ترجیحات پر نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق …
Read More »’سکائی 47‘ : مصنوعی ذہانت کے نئے دور کا آغاز
پاکستان نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے ملک کے سب سے بڑے ڈیٹا سینٹر اور اے آئی کلاؤڈ “سکائی 47 (قراقرم ون)” کا افتتاح کر دیا، جسے حکومت نے ڈیجیٹل معیشت، سائبر سکیورٹی اور سرکاری ڈیٹا کے تحفظ …
Read More »پاکستان-ویسٹ انڈیز کے درمیان آج پہلا ٹیسٹ
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو طرفہ ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج ٹرینیڈاڈ کے شہر تاروبا میں شروع ہوگا، جہاں دونوں ٹیمیں نئی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ سائیکل میں فاتحانہ آغاز کی خواہاں ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ آج ٹرینیڈاڈ کے …
Read More »
UrduLead UrduLead