پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت کی پیشکش قبول کرتے ہوئے اسلام آباد میں آج احتجاج کی کال واپس لے لی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے ڈی چوک پر آج کا احتجاج مؤخر کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے …
Read More »بیرسٹر گوہر کی آج عمران خان سے ملاقات متوقع
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ وزیرداخلہ نے بیرسٹرگوہرکو آج دو بجے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دہانی کروادی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چیئرمین …
Read More »پی سی بی کا لاہور میں کل اہم اجلاس
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں افسوسناک شکست کے بعد کل لاہور میں اہم اجلاس طلب کر لیاہے ۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کل مینٹورز اور سلیکٹرز کا اجلاس طلب کرلیا جس دوران قومی ٹیم کا مستقبل کا لائحہ عمل …
Read More »جے شنکر کا دورہ پاکستان: محسن نقوی کیساتھ کرکٹ ڈپلومیسی پر تبادلہ خیال کا امکان
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد کے حوالے سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس اہم ثابت ہو سکتا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگا جس میں کئی ممالک کے سربراہان اور نمائندے شریک ہوں گے۔ اجلاس …
Read More »وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پولیس یا کسی اور ادارے کی حراست میں نہیں: وزیر داخلہ
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور اسلام آباد میں رونما ہونے والے واقعات میں پولیس کو مطوب ہیں، ہم نے ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے تھے لیکن وہ ابھی پولیس یا کسی اور ادارے کی تحویل میں نہیں ہیں۔ …
Read More »پی ٹی آئی کو ایسے احتجاج کی ہرگز اجازت نہیں دے جائے گی: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایسے احتجاج کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی جی سے لے کر ہر پولیس والا الرٹ ہے، …
Read More »پی ٹی آئی کو احتجاج کے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے، بعد میں کوئی شکوہ نہ کرے: وزیر داخلہ کی وارننگ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کو اسلام آباد میں احتجاج کے فیصلے پر نظر ثانی کرنی چاہیے ورنہ ہم نے تیاری کر رکھی ہے بعد میں کوئی شکوہ نہ کرے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر …
Read More »پاکستانی کرکٹ ٹیم 30 اکتوبر کو آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی: محسن نقوی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے ملاقات کی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان بارڈرمینجمنٹ اور انسداد انسانی اسمگلنگ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات میں اسلام آباد اورآسٹریلین کیپیٹل ٹیریٹری کوسسٹر سٹیز کا درجہ دینے پر بھی بات ہوئی۔ پاکستانی اور آسٹریلین کرکٹ …
Read More »آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے انعقاد سے قبل محسن نقوی کی جے شاہ سے ملاقات متوقع
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کے انعقاد سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی بھارتی بورڈ کے سیکریٹری اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے سربراہ جے شاہ سے ملاقات متوقع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں آفیشلز اکتوبر میں آئی سی سی ویمنز ٹی …
Read More »بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیں گی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستان آئیں گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے دورے کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی سی بی نے …
Read More »