پاکستان ہاکی فیڈریشن کےسیکریٹری جنرل رانا مجاہد کا کہنا ہے کہ پرو لیگ کے اخراجات بہت زیادہ ہیں، اُمید ہے کہ موجودہ صورتحال پر وزیراعظم ہماری مدد کریں گے ڈی جی پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل رانا مجاہد نے کہا …
Read More »ہاکی ٹیم اور فیڈریشن ایک بار پھر نظر انداز
پاکستان ہاکی ٹیم اور فیڈریشن دونوں کو ہی پاکستان سپورٹس بورڈ نے ایک بار پھر نظر انداز کردیا، پاکستان سپورٹس بورڈ کی طرف سے نہ ہی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی گئی اور نہ ہی فیڈریشن کو سالانہ گرانٹس کا اعلان کیا گیا اے پی پی کے …
Read More »نیوزی لینڈ نے فائنل میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو 6-2 سے شکست دی
نیوزی لینڈ نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دیتے ہوئے ٹائٹل جیت لیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے فائنل میچ میں پاکستان ہاکی ٹیم کو6-2 سے شکست دیتے ہوئے کامیابی سمیٹی ، نیوزی لینڈ نے پہلے کواٹر میں پاکستان کے خلاف 2، …
Read More »آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان فائنل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان فائنل ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں آج کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 6بجے کھیلا جائے گا پاکستان ہاکی ٹیم نے سنسی خیز مقابلے کے بعد فرانس کو ہرایا تھا جبکہ نیوزی لینڈ نے جنوبی کوریا کو ہرایا …
Read More »پاکستان ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں
پاکستان ہاکی ٹیم ملائشیا میں کھیلے جانے والے نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں فرانس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔ کوالالمپور میں کھلیے گئے ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ سیمی فائنل میں مقررہ وقت تک پاکستان اور فرانس کے درمیان مقابلہ 3-3 گول سے برابر …
Read More »اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نظر انداز
رواں برس شیڈول اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کو نظر انداز کر دیا گیا۔ گزشتہ برس پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کھیلا تھا اور سلور میڈل جیتنے پر حکومتی سطح پر قومی ٹیم کی بھرپور پذیرائی کی گئی تھی۔ اس بار اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ …
Read More »جونیئر ایشیا کپ ہاکی: پاکستان اور بھارت کے درمیان فائنل آج کھیلا جائے گا
جونیئر ایشیا کپ ہاکی کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے سیمی فائنل میں جاپان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دی جبکہ بھارت ملائیشیا کو تین ایک سے ہرا کر فائنل میں پہنچا ہے۔ خیال رہے کہ 2023 میں بھی …
Read More »جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان کی مسلسل تیسری فتح
جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح اپنے نام کرلی، گرین شرٹس نے اومان کو 0-7 سے شکست دے دی۔ مسقط اومان میں جاری ایونٹ کے میچ میں پاکستان ٹیم کے رانا ولید نے 2، ندیم خان، سفیان، حنان شاہد، قیوم اور بشارت نے 1،1 گول اسکور …
Read More »ورلڈ ریکارڈ ہولڈر سہیل عباس ملائیشین ہاکی سے منسلک
پاکستان کے مشہور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پنلٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس ملائیشین ہاکی کے ساتھ وابستہ ہوگئے۔ سہیل عباس ملائیشین ہاکی ٹیم کے معاون کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں گے اور ملائیشین ہاکی ٹیم کیلئے پنلٹی کارنر کے شعبہ میں بہتری پر کام کریں گے۔ سہیل عباس اور …
Read More »پاکستان ہاکی بہتر بنانے کے لیے کھلاڑیوں کے مالی مسائل دور کرنا ہوں گے: طاہر زمان
قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ طاہر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم کو بہتر کرنے کے لیے ہائی پرفارمنس سینٹر بنانا ہوگا اور کھلاڑیوں کے مالی مسائل دور کرنا ہوں گے تاکہ وہ بہتر پرفارم کرسکیں۔ ہیڈ کوچ طاہر زمان نے ڈان نیوز کے پروگرام ری پلے …
Read More »
UrduLead UrduLead