پاکستان ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ابتدا ہی میں مشکلات کا شکار کے بعد آنے والے بیٹرز نے اچھی اننگز کھیلیں 5رنز پر 2کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ، دونوں اوپنر آئوٹ ، صائم صفر پر جبکہ فخر زمان نے ایک رنز بنایا اس کے بعد کپتان سلمان آغا نے 56رنز …
Read More »پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف بیٹنگ جاری ، 22 رنز پر 2کھلاڑی آئوٹ
پاکستان ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف ابتدا ہی میں مشکلات کا شکار، 22 رنز پر 2 کھلاڑی آئوٹ ہوگئے ، دونوں اوپنر آئوٹ ، صائم صفر پر جبکہ فخر زمان نے ایک رنز بنایا پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلے ٹی20 انٹرنیشنل میں پاکستان کی بنگلہ دیش کے …
Read More »اسٹارز: نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ کی فاتح
سٹارز نے نیشنل ویمنز ٹی 20 ٹورنامنٹ (این ڈبلیو ٹی ) کے فائنل میں فاتح بن کر میدان مار لیا، نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں ہفتہ کے روز کانکررز کو 42 رنز سے واضح شکست دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسٹارز نے کپتان ثنا عروج کی شاندار اننگز اور بعد …
Read More »نیشنل وویمن ٹی 20ٹورنامنٹ: فائنل آج کنکررز اور سٹارز کے درمیان ہوگا
نیشنل وویمن ٹی 20ٹورنامنٹ کا فائنل آج کنکررز کا مقابلہ سٹارز کی ٹیم سے ہوگا دونوں وویمنز ٹیموں کے درمیان فائنل میچ نیشنل سٹیڈیم کراچی میں دن 3 بجے کھیلا جائے گا سٹارز کی ٹیم کی قیادت فاطمہ ثنا جبکہ کنکررز کی قیادت سدرہ امین کریں گی
Read More »پی ایس ایل 10: آج لاہور قلندر کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں ایڈیشن کے ایلیمینیٹر میچ میں آج لاہور قلندرزاوراسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ پی ایس ایل سیزن 10 کا میچ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں رات ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا، جہاں دونوں ٹیمیں فائنل تک رسائی کے لیے میدان میں اتریں …
Read More »کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نام
ی ایس ایل کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ …
Read More »پی ایس ایل کے بقیہ 8میچوں کیلئے 23غیرملکی کھلاڑیوں کی شرکت کی تصدیق
پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے بقیہ 8میچوں کیلئے 5 ٹیموں کے 23غیرملکی کھلاڑیوں نے شرکت کی تصدیق کردی ہے ملتان سلطان کے آخری میچ کھیلنے کے باوجود ٹورنامنٹ میں پہلے ہی باہر ہوچکی ہے ، اور اس کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی ایک میچ میں شمولیت …
Read More »پی ایس ایل کے بقیہ 8 میچز 17 مئی سے کروانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں ایڈیشن کے بقیہ 8 میچز 17 مئی سے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز 17 سے 25 مئی کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ ذرائع …
Read More »پاکستان سپر لیگ کو ری شیڈول کرنے کیلیےآج مشاورت
پاکستان سپر لیگ پھر سے رنگ جمانے کو تیار ہے، ایونٹ کو ری شیڈول کرنے کیلیے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو بھی اس سلسلے میں اہم اجلاس ہوں گا، ملتان سلطانز نے اپنا باقی بچنے والا ایک میچ مقامی کھلاڑیوں کے ساتھ ہی کھیلنے کا فیصلہ کرلیا، ٹیموں …
Read More »تمام ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ فوری طور پر ملتوی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک میں جاری تمام ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ کو فوری طور پر ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ 2، ریجنل انٹرا ڈسٹرکٹ چیلنج کپ، انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 19 ون ڈے …
Read More »