منگل , اکتوبر 14 2025

Tag Archives: federal cabinet

حساس ادارے کو کال میں مداخلت یا سراغ لگانے کا اختیار

وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی کے مفاد میں کسی جرم کے خدشہ کے پیش نظر ایک حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال یا میسج میں مداخلت یا کال کو ٹریس کرنے کا اختیار دینے کی منظوری دیدی ۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے سرکو لیشن کے ذ ریعے سمری …

Read More »

وفاقی کابینہ نے بجلی کے فکسڈ چارجز میں بھی اضافے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے مختلف کیٹیگریز کے لیے بجلی کے فکسڈ چارجز میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری پر بجلی کے فکسڈ چارجز بڑھانے کی منظوری دی۔ ذرائع نے کہا کہ کمرشل صارفین کے لیے ماہانہ فکسڈ چارجز میں 150 فیصد اضافہ منظور …

Read More »

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ

وفاقی کابینہ نے گھریلو صارفین کے لیے بجلی کا فی یونٹ بنیادی ٹیرف 48 روپے 84 پیسے تک مقررکردیا، تاہم 18 فیصد سیلز ٹیکس کے بعد فی یونٹ بنیادی ٹیرف 57 روپے 63 پیسے تک بڑھ جائے گا، جب کہ ایڈجسٹمنٹس اور دیگر ٹیکسز ملاکر فی یونٹ بجلی کا زیادہ …

Read More »

وفاقی کابینہ کی بجلی مہنگی کرنے کی منظوری

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر عمل درآمد کر لیا گیا ، وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے حکومت کو بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5.72 روپے فی یونٹ اضافے کی سمری ارسال کی تھی ، بنیادی …

Read More »

وفاقی کابینہ آج گندم اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لے گی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا جس میں گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں گندم اسکینڈل سے متعلق قائم کمیٹی کی جانب سے رپورٹ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ وفاقی کابینہ …

Read More »