اتوار , مئی 3 2026

Tag Archives: SBP

ہنڈی تحقیقات میں ہم نیٹ ورک اور Z2C زیرِ تفتیش

وفاقی تحقیقاتی ادارہ مبینہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ کیس میں میڈیا گروپ ہم نیٹ ورک اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ کمپنی Z2C سے متعلق مالی لین دین کی تحقیقات کر رہا ہے۔ پاکستان کا وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) مبینہ منی لانڈرنگ اور ہنڈی حوالہ کے ذریعے رقوم کی غیر قانونی …

Read More »

ایف بی آر کے دفاتر 28 فروری کو کھلے رہیں گے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس وصولی کے ہدف کے پیش نظر 28 فروری بروز ہفتہ تمام بڑے اور علاقائی دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ہدایت جاری کی ہے کہ ملک بھر میں تمام لارج ٹیکس پیئر آفسز، میڈیم ٹیکس پیئر آفسز، کارپوریٹ …

Read More »

بیرونی قرض 138 ارب ڈالر سے متجاوز

وزارت خزانہ نے بیرونی قرض پر 8 فیصد سود کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اوسطاً تقریباً 4 فیصد شرح سود ادا کر رہا ہے، جبکہ مجموعی بیرونی قرض اور واجبات 138 ارب ڈالر سے بڑھ چکے ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کے ذمے مجموعی …

Read More »

آئی ایم ایف کو احتساب اصلاحات پلان پیش

پاکستان نے آئی ایم ایف کو نیب چیئرمین تقرری اور ریگولیٹری اصلاحات سے متعلق ایکشن پلان پیش کر دیا، جس میں وفاقی افسران کے اثاثے شائع کرنے اور رسک بیسڈ ویریفکیشن نظام متعارف کرانے کا وعدہ شامل ہے۔ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ International Monetary Fund کے ساتھ طرز …

Read More »

بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اضافہ

جنوری 2026 میں 3.5 ارب ڈالر موصول، سالانہ 15.4 فیصد اضافہ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے منگل کو اعلان کیا ہے کہ جنوری 2026 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر 3.5 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئیں، جو گزشتہ سال کے اسی مہینے …

Read More »

معاشی بہتری کے دعوے، مگر خطرات بدستور برقرار

اگرچہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے میکرو اکنامک حالات میں بہتری اور مہنگائی کے قابو میں رہنے کی امید ظاہر کی ہے، تاہم عالمی غیر یقینی صورتحال، کمزور محصولات اور موسمیاتی خطرات اب بھی معیشت کے لیے سنجیدہ چیلنج بنے ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک نے اپنی ششماہی زری پالیسی رپورٹ …

Read More »

نئے کرنسی نوٹ عید پر دستیاب نہیں ہوں گے: گورنر

گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان جمیل احمد نے واضح کیا ہے کہ نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ عید الفطر کے موقع پر عوام کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔ سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ نئے نوٹوں کا ڈیزائن وفاقی کابینہ کے سامنے ہے، منظوری کے …

Read More »

5 ہزار کا نوٹ بند نہیں ہوگا: SBP

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے گورنر نے پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ 10 روپے سے 5 ہزار روپے تک کے نئے کرنسی نوٹس کے مجوزہ ڈیزائن تیار کر لیے گئے ہیں جن میں جدید سیکیورٹی فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ انہوں نے واضح …

Read More »

2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس رول اوور کا مسئلہ

پاکستان کے معاشی ٹیم کے پاس متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹس کو ایک سال کے لیے رول اوور کرانے کے لیے اب صرف 12 دن باقی رہ گئے ہیں۔ یہ ڈپازٹس اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع ہیں اور اگر مقررہ مدت میں …

Read More »

ٹیکس وصولیوں میں 374 ارب روپے کی کمی

مالی سال 2025-26 کے پہلے سات ماہ (جولائی تا جنوری) کے دوران وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس وصولیاں نظرثانی شدہ ہدف سے 374 ارب روپے کم رہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس صورتحال کے پیش نظر کمرشل بینکوں کو ہفتہ 31 جنوری 2026 کو بھی …

Read More »