جمعرات , اپریل 30 2026

Tag Archives: PSLX

آج گلیڈی ایٹرزکا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ

پی ایس ایل کی رونقیں بدھ سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں نظر آئیں گی جو پلے آف مرحلے کی میزبانی کررہا ہے۔ کوالیفائرمیں پوائنٹس ٹیبل کی سرفہرست کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا مقابلہ دوسرے نمبر پرآنے والی دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا، میچ شام آٹھ بجے شروع ہوگا۔ ایلیمینیٹر1 لاہور …

Read More »

دفاعی چمپئن اسلام آباد کی کراچی کنگز کو شکست

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) سیزن 10 کے آخر لیگ میچ میں دفاعی چمپئن اسلام آباد نے کراچی کنگز کو شکست دے کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مقابل پہلا کوالیفائیر کھیلنے کا موقع بنالیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ایونٹ کا پہلا کوالیفائر21 مئی کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں …

Read More »

کراچی کنگز کو جیت کیلئے 252رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے 30 ویں میچ میں اسلام یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف دیا ہے راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ …

Read More »

زلمی اور سلطان ٹورنامنٹ سے باہر

راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کراچی کنگز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے آخری رائونڈ —-پلے آف—کیلئے چار ٹیموں –کوئٹہ گلیڈی ایٹر، کراچی کنگز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندر –نے کوالفائی کرلیا ہے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں آج کھیلے جانے والے 30ویں …

Read More »

PSL 10: پشاور زلمی ایونٹ سے باہر

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 29 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ہرا کر ایونٹ سے باہر کردیا۔ راولپنڈی میں بارش سے متاثرہ 13 اوورز کے سنسنی خیز میچ میں لاہور قلندرز نے 8 وکٹ پر 149رنز اسکور کیے اور پشاور زلمی کو …

Read More »

لاہور قلندرکی بیٹنگ جاری، ایک کھلاڑی آئوٹ

لاہور قلندر کے اوپنر کی دھواں دھار بیٹنگ جاری ، محمد نعیم 10گیندوں پر 22رنز بنا کر آئو ٹ ہوگئے جبکہ فخر زمان نے 16گیندوں پر 38رنز بنائے ہیں اور ناٹ آئوٹ ہیں لاہور قلندر نے 5 اوورز کے اختتام پر 71 رنز بنائے ہیں اور اسکا ایک کھلاڑی آئوٹ …

Read More »

گلیڈی ایٹرز کی ملتان سلطانز کو شکست

پی ایس ایل 10 کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ایک اور فتح اپنے نام کرلی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 186 رنز کا ہدف دیا ہے۔ ملتان سلطانز نے پہلے …

Read More »

زلمی اور قلندر کا آج فیصلہ کن مقابلہ

پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے 29 میچ میں جیتنے والی ٹیم ہی اگلے مرحلے کیلئے کوالفائی کرے گی آج راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والے ڈے اینڈ نائٹ میچ میں لاہور قلندر کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا تازہ ترین پوائنٹس ٹیبل کے مطابق …

Read More »

ملتان سلطان کا پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے اتوارکے روز پہلے کھیلے جانے والے میچ میں ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کے 10ویں ایڈیشن کے اتوارکے روز پہلے کھیلے جانے والے میچ …

Read More »

کراچی کنگزکی پشاور زلمی کو شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کی ٹیم 238 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ …

Read More »