پیر , دسمبر 1 2025

کراچی کنگز کو جیت کیلئے 252رنز کا ہدف

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے 30 ویں میچ میں اسلام یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو جیت کیلئے 252 رنز کا ہدف دیا ہے

راولپنڈی میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کے دونوں اوپنرز نے 150رنز کی شراکت کی جس میں صاحبزادہ اور الیکس ہیلز نے بالترتیب 73اور 88رنز بنائے

کراچی کنگز کی ٹیم 9 میں سے 6 میچ جیت کر 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ 9 میں سے 5 میچ جیت کر 10 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے،

آج دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اپنا دسواں میچ کھیل رہی ہیںجبکہ یہ راولپنڈی میں یہ آخری میچ ہے اس کے بعد اگلے رائونڈ کے میچز قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان شاہینز نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹار میں سپر اوور میں بنگلہ دیش اے کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایشین کرکٹ کونسل کے رائزنگ اسٹار ٹورنامنٹ کے فائنل میں …