کراچی میں حالیہ بارشوں کے بعد بجلی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے اور متعدد علاقوں میں تین سے چار روز گزرنے کے باوجود بجلی بحال نہیں کی جا سکی۔ شہریوں نے شکایت کی ہے کہ جمعرات کو ہونے والی بارش کے بعد ایک بار پھر بڑے پیمانے پر …
Read More »کراچی میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا
سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ کراچی میں بارش کے بعد بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا، کئی علاقے 2 روز بعد بھی بجلی سے محروم ہیں۔ منگل کو ہونے والی بارش کے بعد سے کراچی میں بجلی کا بریک ڈاؤن جاری ہے، کئی علاقے دو روز بعد …
Read More »سرکاری بجلی کمپنیوں کی نااہلی اورچوری کی مد میں نقصانات جاری
سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے نقصانات میں صرف 11 ارب روپے کمی ریکارڈ کی گئی، تاہم وفاقی حکومت بجلی وصولیوں کے نقصانات 183 ارب روپے کم کرنے میں کامیاب رہی۔ سرکاری بجلی تقسیم کارکمپنیوں کی نااہلی اورچوری کی مد میں کیے گئے نقصانات میں بڑی کمی نہ لائی جاسکی جس …
Read More »نیپرا کا حیسکو اور سیپکو کو 9 کروڑ کا جرمانہ
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نقصانات کم نہ کرنے، ریکوری میں بہتری نہ لانے، پولزکی ارتھنگ اور حفاظتی معیارات پر عمل نہ کرنے پر سندھ میں بجلی کے تقسیم کار دونوں سرکاری اداروں سکھر الیکٹرک کمپنی (سیپکو) اور حیدر آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کے خلاف بڑاایکشن لیتے ہوئے …
Read More »بجلی کی قیمتوں میں اوسطاً 25 فیصد تک اضافہ کا امکان
پاور ڈویژن کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ برسوں میں بجلی کی قیمتوں میں اوسطاً 25 فیصد تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاور ڈویژن کے حوالے سے کی گئی ایک پیشگوئی میں بتایا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ سالوں میں بجلی کی قیمتوں میں …
Read More »ناکارہ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کے ملبے کی کامیاب فروخت
وزیر اعظم پاکستان کی ہدایات کی روشنی میں پرانے اور ناکارہ سرکاری تھرمل پاور پلانٹس کے ملبے کی کامیاب فروخت مکمل کر لی گئی ہے۔ یہ اقدام نہ صرف ایک اہم اصلاحاتی پیش رفت ہے بلکہ قومی وسائل کی بچت اور بجلی صارفین کے لیے ریلیف کی سمت بھی ایک …
Read More »اگلے دوسالوں میں بجلی صارفین کی پروٹیکٹڈ کیٹگری ختم ہوجائے گی
وزارت پاور کے حکام نے پبلک اکائونٹس کمیٹی کو بتایاکہ اگلے دوسالوں میں بجلی صارفین کے پروٹیکٹڈ کیٹگری ختم ہوجائے گی، حکام نے مزید بتایا کہ وزارت پاور اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے درمیان بات چیت چل رہی ہے کہ بجلی پر سبسڈی براہ راست بی آئی ایس پی …
Read More »ڈسکوز کا بجلی صارفین پر 591 ارب کا بوجھ : وفاقی وزیر بجلی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ڈسکوز نے سال 23,24 میں 591 ارب کے نقصانات کا بوجھ غریب صارفین پر ڈالا انہوں نے مزید کہا کہ صرف غریب آدمی نہیں بلکہ بڑی بڑی صنعتیں، فرنس آئل پلانٹس بھی بجلی چوری میں ملوث ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے …
Read More »نشاندہی کے باوجود پاور سیکٹر میں بہتری نہیں لائی جا رہی
ملک میں پاور سیکٹر کے اداروں کی مایوس کن کارکردگی کی وجہ سے سیکڑوں ارب روپے کا اضافی بوجھ صارفین کو اٹھانا پڑ رہا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے رکن رفیق احمد شیخ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے فیصلے میں اضافی نوٹ دیا ہے، جس کے مطابق …
Read More »وزیر توانائی کا سالانہ 250ارب بجلی چوری کا اعتراف
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کو آگاہ کیا ہے کہ سالانہ 250 ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے، کے الیکٹرک نیشنل گرڈ سے 600 میگاواٹ تک بجلی لے سکتی ہے، اقدام سے کے الیکٹرک کے پاس 2 ہزار میگاواٹ بجلی ہو …
Read More »