اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے لیکن روایتی اور جوہری طاقت کے ساتھ امت مسلمہ کے دفاع کے لیے تیار ہے پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان بطور ایٹمی طاقت مسلم امہ کے ساتھ کھڑا ہے اور کسی …
Read More »پی ٹی اے سے ٹیمو پر پابندی لگانے کی سفارش
پاکستان کے مسابقتی کمیشن نے ٹیلی کام ریگولیٹر کو چینی ای کامرس ایپ پر غیر منصفانہ تجارتی طریقوں اور مقامی کاروبار کو خطرات کے باعث کارروائی کا کہا ہے۔ کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان (CCP) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کو باضابطہ طور پر درخواست دی ہے کہ وہ چینی …
Read More »پلیٹ فارمزکے لیے نیا ’’ڈیجیٹل بل‘‘ متعارف
پاکستان میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ای کامرس پلیٹ فارمز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے نیا ’’ڈیجیٹل بل‘‘ متعارف کرانے جا رہا ہے، جس کا مقصد کارٹیلائزیشن پر قابو پانا اور صارفین کو دھوکہ دہی سے بچانا ہے۔ وفاقی حکومت نے مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں آن لائن خریدی جانے …
Read More »معاشی شرح نمو اور مہنگائی کے تخمینے برقرار
ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے رواں مالی سال معاشی شرح نمو اور مہنگائی کے تخمینوں میں تبدیلی نہیں کی، اے ڈی بی نے رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ 3 فیصد جبکہ مہنگائی کا تخمینہ 5.8 فیصد پر پربرقرار رکھا ہے۔ …
Read More »اموات میں 55 فیصد کی وجہ دل کا عارضہ
پاکستان میں ہارٹ اٹیک میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا، بیماریوں سے اموات میں سے 55 فیصد کی وجہ دل کا عارضہ ہے۔ تازہ تحقیق کے مطابق پاکستان میں بیماریوں سے ہونے والی اموات میں نصف سے زیادہ کی وجہ دل کا عارضہ ہے،سی ای او ڈریپ نے کورونا ویکسین …
Read More »سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں
سندھ طاس معاہدے پر بین الاقوامی ثالثی عدالت نےپاکستان کے موقف کی تائید کردی، حکومت پاکستان نے ثالثی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ عالمی ثالثی عدالت نے اپنے فیصلےمیں و اضح کیا ہے کہ بھارت کو سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ عالمی ثالثی …
Read More »OIC وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس جاری
ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں مسلم دنیا کو درپیش چیلنجز اور خطے میں بگڑتی صورتحال زیر بحث ہے۔ اجلاس میں ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سمیت 40 سے زائد ممالک کے سفارت کار …
Read More »PTI احتجاجی تحریک عالمی حالات کی وجہ سے موخر
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی حالات کا ملک پر اثر پڑے گا، سب پاکستانیوں کو اس وقت متحد ہونا چاہیے۔ بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے بعد ان کی بہنوں عظمیٰ …
Read More »پاکستان-امریکا مذاکرات آگے بڑھانے پر اتفاق
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت کی ورچوئل ملاقات‘اہم امور پر بات چیت پاکستان اور امریکا کے درمیان ٹیرف معاملے پر اہم پیشرفت ہوئی ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکی وزیر تجارت نے ورچوئل ملاقات میں مذاکرات کو تعمیری انداز میں آگے بڑھانے پر اتفاق کیا گیا …
Read More »پاکستان میں غربت کی شرح 39.8 سے بڑھ کر 44.7 فیصد
عالمی بینک نے پاکستان میں غربت سے متعلق نیا جائزہ جاری کردیا جس کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح 39.8 سے بڑھ کر 44.7 فیصد ہوگئی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق نئے معیار کے تحت پاکستان کی 44.7 فیصد آبادی غربت کا شکار …
Read More »
UrduLead UrduLead