کراچی کی بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے۔ الیکٹرک کے 31 اگست 2025 تک اس کے مجموعی بقایا قرضے 272 ارب روپے تک پہنچ چکے ہیں، جن میں 91 ارب روپے غیر ملکی اور 181 ارب روپے مقامی قرضے شامل ہیں۔ اگرکمپنی پرموجودہ مالی دباؤ برقرار رہا تو بینک اور …
Read More »نیپرا کا کے-الیکٹرک پر 2 کروڑ 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد
بجلی بریک ڈاؤن کے دوران ذمہ داریاں پوری نہ کرنے پر کراچی کی کمپنی کو 15 دن میں رقم جمع کرانے کا حکم نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کی بجلی کی تقسیم کار کمپنی کے-الیکٹرک پر جنوری 2023 کے ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن کے دوران اپنی …
Read More »بجلی 19 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تجویز، کل سماعت
نیپرا کل سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کرے گا جس میں بجلی کی قیمت میں 19 پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی گئی ہے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر کل …
Read More »بجلی کمپنیوں پر 97 کروڑ 50 لاکھ روپے کے جرمانے، صرف 4 کروڑ 55 لاکھ وصول
نیپرا نے مہلک اور غیر مہلک حادثات پر 975 ملین روپے کے جرمانے عائد کیے، لیکن اب تک صرف 45.5 ملین روپے وصول کیے جا سکے ہیں پاکستان کی توانائی کے شعبے میں کام کرنے والی بجلی کی ترسیل و تقسیم کی کمپنیوں، جن میں کے الیکٹرک اور نیشنل ٹرانسمیشن …
Read More »کے-الیکٹرک اور سی پی پی اے-جی کا 172.8 ارب کا تنازعہ
دو سال سے جاری ادائیگیوں اور سبسڈی کلیمز پر تنازعہ کے-الیکٹرک کی مالی پائیداری کے لیے خطرہ بن گیا کے-الیکٹرک اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی گارنٹیڈ (سی پی پی اے-جی) کے درمیان 172.8 ارب روپے کے واجبات اور سبسڈی کے کلیمز پر پیدا ہونے والا تنازعہ دو سال گزرنے کے …
Read More »نیپرا کا حیسکو پر لوڈشیڈنگ اور ناقص کارکردگی پر جرمانہ عائد
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (حیسکو) پر لوڈشیڈنگ اور سروس میں بے ضابطگیوں کے باعث جرمانہ عائد کرتے ہوئے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حیسکو کے خلاف کارروائی اس وقت عمل میں لائی گئی …
Read More »سیلاب متاثرین کے لیے بجلی بل معاف، وزیراعظم کا ریلیف پیکج کا اعلان
شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اگست کے مہینے کا بجلی بل حکومت ادا کرے گی، جو بل جمع کرا چکے انہیں اگلے ماہ ایڈجسٹمنٹ دی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر کے سیلاب متاثرہ علاقوں کے لیے ایک اہم ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے گھریلو صارفین …
Read More »کراچی میں بارش کے بعد 65 فیصد علاقے بجلی سے محروم
کراچی الیکٹرک کے ناقص ترسیلی نظام نے بارش کے بعد شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا اور چند گھنٹوں میں شہر کے تقریباً 65 فیصد علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔ شہر قائد میں بارش کے بعد بجلی کی فراہمی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ کئی علاقوں میں پانی گھروں …
Read More »بجلی ایک روپے 69 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان
ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ستمبر کے بلوں میں صارفین کو 23 ارب روپے ریلیف ملنے کی توقع ہے۔ ملک بھر میں بجلی صارفین کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ نرخ میں ایک روپے 69 پیسے کمی کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ جمعرات کو نیشنل …
Read More »نیپرا نے جولائی 2025 کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ پر سماعت مقرر کر دی
نیپرا نے جولائی 2025 کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر عوامی سماعت 28 اگست کو طلب کر لی ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے اعلان کیا ہے کہ سابق واپڈا ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ایکس-واپڈا ڈسکوز) کے لیے جولائی 2025 کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی سماعت …
Read More »