google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 SBP - UrduLead - Page 5
اتوار , اپریل 20 2025

Tag Archives: SBP

IMF نےپہلی سہ ماہی میں ٹیکس وصولی ہدف پورا نہ کرنے پر خبردار

ہنگامی منصوبہ نافذ کرنا…… ورنہ منی بجٹ آنے کا امکان  آئی ایم ایف نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایف بی آر نے پہلی سہ ماہی (جولائی تا ستمبر) کے ٹیکس وصولی کا ہدف 60 ارب روپے کے مارجن سے پورا نہیں کیا تو پھر ٹیکس مشینری کو موجودہ مالی …

Read More »

پاکستان کا قرض 8ہزار ارب روپے اضافے کے بعد 84 ہزار 907 ارب روپے تک پہنچ گیا

پاکستان پر قرضوں کے سارے سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے جہاں ایک سال میں قرض آٹھ ہزار 395 ارب روپے کے اضافے کے بعد 84 ہزار 907 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک نے جون 2024 تک ملکی قرضوں اور واجبات کی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک کے …

Read More »

ریونیو جنریشن پلان آئی ایم ایف کو فراہم

وفاقی حکومت نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے مرتب کردہ پانچ سالہ ریونیو جنریشن پلان آئی ایم ایف کو فراہم کردیا ہے جس میں ایف بی آر نے اگلے پانچ سال کے دوران ٹیکس نیٹ کو وسعت دینے کیلئے مجوزہ اہداف مرتب کئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے …

Read More »

بیرونی قرضوں میں 16 سال میں 21.3کھرب روپے کا اضافہ

 وفاقی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ملک کے بیرونی قرضوں میں گزشتہ 16 برسوں کے دوران 21.3 کھرب اور اندرونی قرضوں میں 40.2 کھرب روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ وزارت خزانہ سے جاری اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 16 برس (2008 سے 2024) میں ملک کے اندرونی قرضوں میں …

Read More »

مہنگائی میں مسلسل اضافہ،ہفتہ وار مہنگائی کی شرح17.96 فیصد

ملک میں رواں مالی سال 25-2024کے وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد سے ایک ہفتے معمولی کمی کے بعد مہنگائی کی شرح میں پھر سے اضافہ ہوگیا ہے اور حالیہ ہفتے ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.30 فیصد اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی کی شرح 17.96فیصد ریکارڈ کی …

Read More »

ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کررہے ہیں، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کررہے ہیں اور کوشش رہے ہیں کہ نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالا جائے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مقامی سطح پر ٹیکس کے …

Read More »

نیا آئی ایم ایف معاہدے پر عملدرآمد میں درپیش چلینجز

رواں مالی سال کا ٹیکس سے بھرپور بجٹ اور مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے نے توجہ سیاست سے معیشت کی جانب مبذول ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں آئی ایم ایف کے نئے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی شرائط پوری کرنے کی ملک کی …

Read More »

سود کی ادائیگی کیلئے محصولات کا 62 فیصد درکار ہوگا، اے ڈی بی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سود کی ادائیگی کے لیے مالی محصولات کا 62 فیصد درکار ہوگا جو 23-2022 میں 41 فیصد تھا۔ بینک نے اپنے ”ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک“ میں کہا ہے کہ پاکستان میں 25-2024 میں سرکاری قرضوں میں 7 فیصد …

Read More »

اسٹیٹ بینک رواں سال پالیسی ریٹ کو 16 فیصد تک لاسکتا ہے: فچ رپورٹ

فچ سلوشنز کمپنی بی ایم آئی کے اندازے کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) رواں سال یعنی 2024 کے اختتام تک اپنی بنیادی پالیسی ریٹ کو کم کرکے 16 فیصد اور 2025 کے آخر تک اسے مزید کم کرکے 14 فیصد کر دے گا۔ اس وقت بنیادی …

Read More »

مہنگائی اور بڑھنے کا خطرہ بڑھ گیا ہے، آئی ایم ایف

 آئی ایم ایف نے عالمی معیشتوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ ان کی پیداوار میں تنوع کم ہوگیا ہے، مہنگائی اور بڑھنے کا خطرہ اور سود کی شرح میں اضافے کا امکان بھی بڑھ گیا ہے۔  اسٹاف لیول، معاہدے پر دستخط کے بعد اب آئی ایم …

Read More »